السلام علیکم دوستوں! اس فورم پر پہلی مرتبہ آپ کے ساتھ ایک
ویب سائٹ
شئیر کر رہا ہوں امید ہے کہ آپ کو بہت پسند آئے گی
اس ویب سائٹ پر آپ پوری دنیا میں کہیں بھی ہوائی جہاز اڑا سکتے ہیں
ویب سائٹ کا لنک یہ رہا
http://www.flightradar24.com/
نوٹ آپ جب اس سائٹ کو وزٹ کریں گے تو یہ آپ کے سسٹم پر کوکیز کو اپنے پاس رکھے گی
اور
ایڈ بھی دے گی
اسکرین شارٹ دیا جارہا ہے
پسندآئے تو شکریہ کہنا مت بھولیے گا
Bookmarks