Haseeb Alamgir said:
Jomhuria-Regular
یہ تو اُس سے بھی بہتر لگا مجھے دیکھیں کہ آپ کی ضرورت پوری ہو رہی ہے
پوسٹ نمبر 4 اور 6 میں بھی عربی میں زبر ، زیر ، پیش میں کچھ غلطی نظ آرہی ہے
بہرحال یہ جو عطاری قران ولڈ فونٹ ہے اس سے تو کچھ بہتر ہو گیا ہے مگر پھر بھی مسلئہ حل نہیں ہوا ہے میں
اس سلسلے میں باقی دوستوں کی رپلائی کا انتظار کرتا ہوں اور ساتھ خود بھی کوشش کر رہا ہوں کہ نیٹ پر ایسا
ٹٹوریل مل جائے جس سے میرا مسئلہ حل ہو جائے ۔ باقی میں آپ کا بے حد شکر گزار ہوں کہ اپ نے بہت
تعاون کیا ۔ اللہ سے دُعاہے کہ اللہ اپ کی تمام مشکلیں آسان فرمائیں آمین ثمہ آمین
Bookmarks