السلام علیکم دوستوں
join Pak Army as Captain through Direct Short Service Commission Aeronautical Engineers
ذیل میں دیے گئے ایڈرس کو کلک کریں اور اگر آپ اس معیار پر پورے اترتےہیں
تو
ضرور اس موقع کو حاصل کرنے کی کوشش کریں
https://www.joinpakarmy.gov.pk/
باقی تفصیل اس لنک پر کلک کرنے سے آپ کو آسانی سے مل جائیں گی
ویب سائٹ پر جانے کے بعد کسی بھی اشتہار پر کلک کریں گے تو اس طرح کے آپشن آپ کو دیکھنے کو ملیں گے
باقی تو آپ سمجھ دار ہیں
آن لائن رجسٹریشن آپ 30 جون 2023 تک کرا سکتے ہیں
مذید معلومات اس اشتہار پر پہلے سے ہی موجود ہیں
Bookmarks