Nice
Nice
Bhut aala sharing
Learn anything from every second of your life.
Good shortcut for call forwarding 👍
برادر یہ کال فاروڈنگ ہے
اور اس کہ چارجز اس کو ادا کرنے پڑتے ہیں جو کالز سنے گا
اور کسی دوسرے کی کالز اپنے نمبر پر فارورڈ کرنا اس کی اجازت کے بغیر نا صرف ایک غیر اخلاقی عمل ہے بلکہ قانون جرم بھی ہے
لہذا اگر آپ اپنے کسی بند نمبر آنے والی کالز اپنے کسی دوسرے آن نمبر سسنا چاہیں تو سن سکتے ہیں
اور چارجز لگتے ہیں اس کے
(معافی بار بار اعتبار ایک بار)
اگر ہم یہ کوڈ یا اس طرح کا اور کوئی کوڈ کسی دوسرے کے سیل فون پر سیٹ کر دیں
تو
کیا اسے معلوم ہو جائے گا
یا
اگر ہم یہ دیکھنا چاہتے ہیں کہ ہمارے سیل فون پر تو کسی نےاس طرح کی کوئی سیٹینگ نہیں کردی ہےتو
اُسے کس طرح چیک کریں گے؟
کسی کسی فون میں یہ سہولت نہیں ہوتی۔
میرا خیا ل ہے ہر نیٹ ورک اس کی اجازت نہیں دیتا۔ یا سروس سینٹر سے کال فارورڈنگ والا آپشن آن کروانا پڑے گا۔
i dOn’t hAvE An aTtItUdE PROBLEM I JuSt hAvE A PeRsOnAlItY YoU CaN'T HaNdLe!
Huraira
آپ کی ریپلائی کا انتظار ہے
Bookmarks