Advance Banner Class And Editing pics Part 1 By Hasnain Muavia
امید کرتا ہوں سب ممبرز خیروعافیت سے ہونگے کافی عرصے کے بعد آج سوچا تھریڈ پوسٹ کردوں اب انتظار کی گھڑیاں ختم اب میں پھوٹوشاپ کا ایک ایسا کورس سٹارٹ کرنے جا رہا ہوں جس میں میں بینرز کے ساتھ پھوٹو ایڈت کرنا بھی سیکھاؤں گا کافی لوگوں کو پھوٹو ایڈٹ کرنے کا شوق ہوتا تو مینے کچھ پکس بھی ڈالی ہیں نیچے آپ دیکھ سکتے ہین اور ہاں پہلی کلاس ایڈوانس بینر کی ہے تو آہستہ آہستا سب سیکھاؤںگااور اگر کسی بھائی کو ٹولز کے باری مین نہیں پتا تو وہ بھی پوچھ سکتا ہے بلا ججھک
Advance Banner Part 1
Advance Banner Part 2
[/CENTER]
اور یہ کچھ تصویریں ہیں
Allah Hafiz
Last edited by Shaheen Latif; 3rd June 2017 at 09:18 AM.
Reason: Personal channel removed
(Woh Hashi Maki ,Woh Hashmi MAkki Madani-ul-Arabi Hai)
Bookmarks