السلام علیکم،
ونڈوز 10 جو کہ 64 بِٹ ہے اسُ کے لئے انپیج کا کونسا ورژن مناسب ہے؟ اگر کوئی فری ڈاؤنلوڈ سائٹ ہے تو مہربانی کر کے شئیر کردیں۔ میرے پاس پہلے انپیج 3 برائے ایکس پی تھا، لیکن وہ اب درست کام نہیں کررہا ہے۔
شکریہ۔
محمد رفیق موسانی

اس جگہ کاوزٹ کریں
https://www.itdunya.com/showthread.p...u+in+window+10
- - - Updated - - -
اس جگہ پر آپ کے مسلے کا حل بتا دیا گیا ہے
https://www.itdunya.com/showthread.p...23#post6002523
شکریہ برادر، ونڈوز میں ہر جگہ اردو لکھنے کا طریقہ تو میرے پاس ہے اور میں اسُے استعمال بھی کرتا ہوں۔ جیسے کہ میں یہ تحریر لکھ رہا ہوں۔ دراصل میں ایک کتاب لکھنا چاہ رہا تھا اس ل
سوچا کہ انپیج پر لکھ لوں۔ آپ دوستوں نے جو بھی لنک دیا ہے اسُ سے سافٹوئیر ڈاؤنلوڈ نہیں ہو رہا سوائے اِدھر اُدھر کی سائٹ پر گھمانے کے۔
میرے پاس انپیج ایکس پی ہے لیکن وہ اب پریشان کر رہا ہے۔
جزاک اللہ
Bookmarks