اسلام علیکم
محترم ایکسپرٹس
مجھے اس طرح کی فوٹو شاپ میں ٹیکٹ ڈیزائن کی ای پی ایس فائل چاہئے
اگر کوئی ممبر بنا کر دے دے تو بہت شکریہ۔
اسلام علیکم
محترم ایکسپرٹس
مجھے اس طرح کی فوٹو شاپ میں ٹیکٹ ڈیزائن کی ای پی ایس فائل چاہئے
اگر کوئی ممبر بنا کر دے دے تو بہت شکریہ۔
یہ کام آپ کسی بھی ورژن کے سوفٹ وئیر میں کر سکتے ہیں
آپ کی رائے کا انتظار رہے گا
آج آن لائن آئے اور تھریڈ میں ریپلائی نہیں دی
اور
نا ہی جس تھریڈ کا ریفرنس دیا گیا نا ہی اُس میں
کوئی خاص وجہ
؟
Bookmarks