Haseeb Alamgir said:
یہ پارٹی کےنام پر بندہ کیوں غائب ہو جاتا ہے؟
چلیں ہماری طرف آجائیں سب کو دعوت ہے
┈┈┈┈✦✿✦┈┈┈┈
سمجھا کرے نا ۔۔۔ آپ بھی نا۔
جی جناب مجھے آچھی طرح معلوم ہے
کہ آپ قربانی والے دنوں میں سب کو پارٹی دینگے
اس لیے اس وقت تک شدت سے انتظار رہے گا
ایڈوانس میں شکریہ قبول فرمائیں
┈┈┈┈✦✿✦┈┈┈┈
Bookmarks