Hello,
I want to get admission in BS? Which university is best to get enrolled and with bearable fees structure. I have DHA Suffa university in mind for BS computer science as I have seen their pass out students doing well in the industry.

ہیلو
آپ نے اپنی لوکیشن نہیں شئیر کی
مگر محسوس ہوتا ہےکہ کراچی ہے
اگر یہ بات دوست ہے تو آپ کی مطلوبہ شرائط کے حساب سے
انڈس یونیورسٹی بہتر رہے گی
چیک کر لیں
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
عالمگیر بھائی کی بات درست ہے یہ یونیورسٹی کراچی میں ہے
جس کے چانسلر بابر افتخار صاحب ہے ۔ یہ بہت آچھی یونیورسٹی ہے
اس کی ڈگری ہر ملک میں مانی جاتی ہے اور اس کی اہمیت ہے
اور ایسی یونیورسٹی میں ایڈمیشن لینا چاہیےجو انٹرنیشنل لیول کی ہو
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
فیس بھی دوسری یونیورسیز کے حساب سے کم ہے
Bookmarks