❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
واہ نوید بھائی خوش رہو
ڈیسکٹاپ پر شٹ ڈاون کا آئی کان بنانے کا
بہت ہی مفید ٹپ بتائی ہے اس پر میں ضرور ٹرائی کروں گا
اس سے مجھے بہت آسانی ہو گی کمپوٹر کو شٹ ڈاون کرنے میں
اپ کابہت شکریہ نوید بھائی
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
وعلیکم السلام برادر
آپ نے بہت ہی اچھے طریقے سے شٹ ڈاون بٹن بنانے کا طریقہ دوستوں کے ساتھ شئیر کیا
امید کی جاتی ہےکہ بہت سے دوستوں کے لئے فائدہ مند ثابت ہوگا
-۔-۔-
آپ کے دونوں تھریڈز کو مرج کر دیا گیا ہے تاکہ دوست ایک ہی جگہ پر ساری بات سیکھ جائیں
امید کی جاتی ہے کہ آپ بہتر محسوس کریں گے۔
ایڈوانس میں شکریہ
وعلیکم السلام
زبردست
بہت کار آمد اور مفید معلومات شیئر کی ہے
ہمارے ساتھ شیئر کرنے کا بہت شکریہ
Never Stop Learning And Growing
Bookmarks