تعارفی کلاس کو پڑھنے کے لئے اس جگہ کلک کریں
https://www.itdunya.com/showthread.p...1-INTRODUCTION
کلاس 2 کو پڑھنے کے لئے اس جگہ کلک کریں
https://www.itdunya.com/showthread.p...-EXCEL-CLASS-2
تعارفی کلاس کو پڑھنے کے لئے اس جگہ کلک کریں
https://www.itdunya.com/showthread.p...1-INTRODUCTION
کلاس 2 کو پڑھنے کے لئے اس جگہ کلک کریں
https://www.itdunya.com/showthread.p...-EXCEL-CLASS-2
وعلیکم السلام برادر
کورس کا آغاز اچھا ہے
ڈیٹا فارم کے حوالے سے آگاہی شئیر کرنے کا بہت شکریہ
آپ کی اگلی کلاس کا انتظار رہے گا
وعلیکم السلام
زبردست برادر
بہت اچھی معلومات شیئر کر رہے ہیں آپ جس سے کافی ممبرز کو بہت فائدہ ملے گا
شیئرنگ کا شکریہ
Never Stop Learning And Growing
وعلیکم السلام
دل خوش ہو گیا ہے آپ کا تھریڈ پڑھ کر
اللہ آپ کی ہر مشکل آسان فرمائیں
آمین ثمہ آمین
اچھی معلومات دینے کا بہت بہت شکریہ نوید بھائی
آپ تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ
آپ لوگوں کے تعاون سے ہی انشاء اللہ اگے چلنے میں مدد ملےگی۔
میری دعا ہے کہ اللہ رب العزت ہم سب کے علم میں مزید اضافہ فرمائے اور ہمیں دین و دنیا کے علم سے مالا مال کردےاور اس کو سجھ کر عمل کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین
Bookmarks