PAKISTAN ZINDABAD
ماری بدقسمتی رہی ہے کہ ہمیں قیام پاکستان کے بعد اکابرین کا زیادہ ساتھ نہ مل سکا۔ کہ وہ قوم کی اچھی طرح سے تربیت کر سکیں۔
لیکن جتنا انہوں نے سکھایا
وہ آج بھی پاکستانی قوم کے لئے بڑا اثاثہ ہے
اگر اس اثاثے کا صحیح استعمال کیا جاتا تو
آج پاکستانی قوم دنیا کی بڑی اور ترقی یافتہ ممالکوں کی فہرست میں شامل ہوتی
خیر
پیوستہ رہ شجر سے اُمیدِ بہار رکھ
پاکستان رمضان المبارک کی 27ویں شب قدر 14اگست 1947ءکو وجو دمیں آیا ان شاءاللہ یہ ہمیشہ قائم رہے گا
bae mujey ms ofice chiye
برادر آپ کو کونسا ایم ایس آفس درکار ہے؟
اور کس سسٹم پر چلانا ہے ؟
تفصیل شئیر کریں تاکہ بہتر رہنمائی کی جاسکے
اس جگہ کا وزٹ کریں
https://www.itdunya.com/search.php?searchid=624220
2007 chiye core 2 duo per chana hy
ap ne jo link share kiya hy wo ye show ho raha hy
Sorry - no matches. Please try some different terms.
اس کو استعمال کریں یہ بھی اچھا اور فری میں ہے
https://www.libreoffice.org/
اس کے علاوہ آپ آفس 365 بھی استعمال کر سکتے ہیں
https://www.google.com/search?q=offi...hrome&ie=UTF-8
thanks
Bookmarks