وعلیکم السلام برادر
بہت خوب اچھی کلاسسز چل رہی ہیں آپ کی
آ ج کی کلاس میں ہم نے سی ۔ایس ۔وی ۔ کے بارے میں پڑھا
تو ہمیں بھی ایک مسلہ درپیش تھا سوچا کہ آپ سے رہنمائی لے لیں کہ اس مسلہ کو کس طرح
C.S.V.
سے حل کر سکتے ہیں(یا کسی اور طریقے سے)
آسانی کے لئے ایکسل کی فائل بھی منسلک کی جارہی ہے
اس مسلہ کو حل کر کے آگاہی شئیر کریں
آپ ہی نے لکھا تھا سیکھنا ہے تو شرمانہ کیسا
ITD SOLUTION.rar
فورم ایکسل کے اس ورژن کو سپورٹ نہیں کر رہا تھا اس لئے زیپ کر دی گئی ہے
آپ بھی اس کو ڈاون لوڈ کر کے ۔۔۔۔حل نکال کر ۔۔۔۔پھر سے زیپ کر کے اس جگہ لگا دیجیے گا
تاکہ ہم سب کو سیکھنے کو مل سکے
ایڈوانس میں شکریہ
سر تھریڈ پسند کرنے کا شکریہ
ٹیکسٹ یا سی ایس وی آپ کو بتایا تھا کہ یہ ایکسس یا نوٹ پیڈ کی فائل پر ہی ورک کریگا ۔آپ نے جو شیٹ بھیجی ہے وہ ایکسل فارمٹ پر ہے جس کے لئے اس کو ٹیبل فارم میں لانے کے لئے کچھ فارمولے لگانےپڑینگےجس سے یہ کام باآسانی اسی ورک بک پر ہوجائیگا۔لیکن بھائی اس کے لئے تھوڑا انتظار کرنا پڑیگا کیونکہ دوسرے وہ دوست جو سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں ان کو کچھ ایڈوانس ایکسل کی کلاسز سمجھ
میں آجائے تب ہی تو محنت وصول ہوگی ۔اور ترتیب وار سارا کام بھی ہوتا رہیگا۔
ویسے سر آپ ہمیشہ ۱ یا 2 کلاس آگے ہی رہتے ہیں اس کلاس کے متعلق کچھ تو پوچھ لیا کریں جو چل رہی ہو۔ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
مذاق میں بات کردی تھی ناراض ہونےوالی بات نہیں ہے آپ کے سوالات میری حوصلہ افزائی ہیں۔
سر جی اسی کلاس میں پڑھائے گئے کام کا ہی تو پوچھا ہے
خیر
ایک سیکنڈ کا کام تھا ۔۔۔ایکسل کی فائل سے نوٹ پیڈ میں تبدیل کرنا
یہ لیجیے کر دی ہے۔۔۔نوٹ پیڈ میں ڈیٹا موجود ہے
itd solution.rar
very nice class..
Bookmarks