Shaheen said:
According To DOctor
BROTHER MAIN AAP SAY 2 REQUEST KARNA CHAHTA HOON
1. AAP UNICODE USE KARTY HAIN JO KEH WIN XP KAY EILAWAH MOST USER KO READ KARNA TAQREEBAN NAMUMKIN HAY, EIS SECTION MAIN KIYUNKEH BOHOT IMPORTANT POSTING HOTI HAY EIS LIAY I REQUEST YOU TO KINDLY WRITE YOUR THREAD IN INPAGE (THIS IS JUST REQUEST)
2. EIS SECTION PER EIKHTILAFI MOZUAAT PER LIKHNA ALLOWED NAHEEN HAY UMEED HAY KEH AAP THREAD SHARE KARTY WAQT EIS BAAT KO BHI MAD-E-NAZAR RAKHAIN GAY. THANKS
Ek or waja yeh hia kai chonka aap nai ek dosra forum ka link share kiy hai jo ki ITDUnya kai qawaneen ki khilaf warzi hia ...so i hop ab aap ki ghalat fehmi door hogaye hogi ......Sorry if u mind any thing but Every one must follow rules even me .Thank you
السلام علیکم
اب تک میرے علم میں تین وجوہات آئی ہیں جس کی بناء پر میری پوسٹ کو ڈیلیٹ کیا گیا
پہلی بات
یونیکوڈ پرابلم کی
تو میرا خیال ہے کہ لوگوں کو یونیکوڈ کی طرف آنے کی ترغیب دینا چاہئے اور ویسے بھی اب ونڈو 98 کے یوزرز بہت کم ہو گئے اور ہر قسم کی ایک پی ونڈو یونیکوڈ کو سپورٹ کرتی ہے اور ویسے بھی یونیکوڈ کی وجہ سے تھریڈ ڈیلیٹ کرنے کا کوئی جواز بنتا نظر نہیں آتا اگر ایسے یوزر جو یونیکوڈ نہیں پڑھ سکتے وہ موجود ہیں تو ایسے بھی تو ہیں جو بآسانی یونیکوڈ پڑھ سکتے ہیں
دوسری بات
اختلافی موضوع
اس پر میرا موقف یہ ہے کہ حضرت علی کے فضائل میں کسی قسم کا کسی کو بھی اختلاف نہیں ہے جس طرح دوسرے صحابہ کے فضائل ہیں ویسے ہی مولا علی کے بھی ہیں
اور ویسے بھی میں نے قرآن اور حدیث کے علاوہ کوئی بات کی ہی نہیں جس پر کوئی اختلاف اٹھے
تیسری بات
لنک دیا گیا اس وجہ سے
تو یہ واقعی میری غلطی تھی آئندہ ایسا نہیں ہو گا
اب میں دوبارہ وہی تھریڈ شروع کرنے لگا ہوں
ان تمام باتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے کوشش ہو گی کہ شکایت کا موقع نہ دوں
والسلام
Bookmarks