.
.
لاسلکی بھائی نے بہت خوبصورت انداز میں آئی ٹی دنیا کا نقشہ ادوار کھینچا پر میرے مطابق وہ مہتاب ہی نا کہلائے جو گہنا جائے۔
اچھا تو میاں صاحب اول تو پوری آئی ٹی آپ کی مشکور ہے کے آپ نے اس دنیا کی اتنی مصروفیات کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے اس خیالوں کی
دنیا کو آباد کیا اور اپنی خوبصورت سوچ سے اس کو ایسے منور کیا کے کہنا آسان لگتا ہے پر کرنا مشکل۔ الغرض کہنا بس اتنا چاہوں گا کے آپ اپنا
سایہ اس دنیا پر ہمیشہ جاوداں رکھیں تاکہ علم کے پیاسے دور سے ہی جب اس دنیا کو دیکھیں تو اُن کے لبوں سے اتنا ہی نکلے
"دیکھو وہاں ڈاکٹر سے بچ کر رہنا" (مسکراتے ہوئے)
آپ کو بہت بہت مبارک باد
بہت بہت مبارک ہو ڈاکٹر بھائی آپ اسی طرح دینی اور مفید معلوماتی شئرنگ کرتے رہیں
Congratulation Doctor Brother
mubarak ho dostor bhai...isi tarhan hamara sath detye rahein
on
doctor bhai app ko bhta mubarak howish u best of luck
Bohat bohat mubarak ho doctor bhai....
Bookmarks