سلام علیکم
دیکھیں یہ ایک دو سال کی بچی ہے
جو آجکل کے پڑھے لکھے مشرکوں سے زیادہ اپنے
دین اسلام کا علم رکھتی ہے
ماشاء اللہ لا قوہ الا باللہ
http://www.youtube.com/watch?v=gGFjkfKoECc
http://www.4shared.com/file/10391959...11/rahmaa.html
ماشاء اللہ لا قوہ الا باللہ
سوال: کیا نام ہے آپ کا
جواب: رحمہ
سوال: عمر کیا ہے
جواب: دو سال
سوال: کیا حال ہے؟
جواب: الحمدللہ
سوال: تحیۃ الاسلام کیا ہے؟
جواب: سلام علیکم
سوال: آپ کا رب کون ہے؟
جواب: اللہ
سوال: اللہ کہاں ہے؟
جواب: آسمان پر
سوال: آپ کا نبی کون ہے؟
جواب: محمد
سوال: رسول کہاں پیدا ہوئے؟
جواب: مکہ میں
سوال: رسول نے کس طرف ہجرت کی؟
جواب: مدینہ
سوال: آپ کا دین کیا ہے؟
جواب: اسلام
سوال: اسلام کے کتنے ارکان ہیں؟
جواب: پانچ
سوال: ایمان کے کتنے ارکان ہیں ؟
جواب: چھ
سوال: دین کا ستون کیا ہے؟
جواب: نماز
سوال: سب سے عظیم واجب کیا ہے ہم پر ؟
جواب: توحید
سوال: سب سے عظیم گناہ کیا ہے؟
جواب: شرک
سوال: کیا کوئی غیب کے علم رکھتا ہے اللہ کے سواء؟
جواب: نہیں
سوال: مغضوب کون ہیں ؟
جواب: یھود
سوال: ضالین کون ہیں؟
جواب: نصاری
سوال: ما أسم الفرقة التى أثارت مسألة خلق القرآن الفرقة
جواب: معتزلة
سوال: کس عالم نے خلق القرآن کا انکار کیا؟
جواب: احمد حنبل
سوال: سب سے عظیم آیت کون سی ہے قرآن میں؟
جواب: آیہ الکرسی
سوال: ذات النطاقین کون ہیں ؟
جواب: اسماء (بنت ابی بکر)
سوال: سیدہ النساء العالمین کون ہیں ؟
جواب: فاطمہ
سوال: دار الکرامہ (کرامت کا گھر) کیا ہے؟
جواب: جنت
سوال: دار عذاب و المہانہ (ذلت اور عذاب کا گھر) کیا ہے؟
جواب: نار
سوال: اٹھنے کی دعاء کیا ہے؟
جواب: الحمد لله الذي أحيانا بعد ما أماتنا وإليه النشور
سوال: مسلم کس ہاتھ سے کھاتے پیتے ہیں؟
جواب: دائیں ہاتھ سے
سوال: مسواک کا کیا حکم ہے؟
جواب: سنت
سوال: تسبیح کے استعمال کا کیا حکم ہے؟
جواب: بدعت
سوال: عید میلاد منانے کا کیا حکم ہے؟
جواب: بدعت
سوال: گانے سننے کا کیا حکم ہے؟
جواب: حرام
سوال: وہ کون سی صحابیہ تھیں جنہوں نے روم سے سات کو قتل کیا؟
جواب: ام حکیم
کہو تکبیر ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭ تکبیر
( بس آخر میں تکبیر کا جواب بھول گئی اللہ اکبر کی جگہ تکبیر کہہ دیا )
ماشاء اللہ لا قوہ الا باللہ
ہم سب کو اپنے بچوں کی ایسی ہی تربیت کرنی چاہیے
Bookmarks