Thnaks a lot Yaar
Thnaks a lot Yaar
very thanks dear
thnx........................
بسم اللہ الرحمن الرحیم
میں جمیل نوری نستعلیق ٹیم کو بے حد مبارک بادی دیتا ہوں کہ اس ٹیم نے واقعتا اردو دنیا میں ایک نیا کارنامہ انجام دیا ہے ، اور دعا کرتا ہوں کو اللہ انہیں جزائے خیر عطا فرمائے ان کی اس محنت پر ان کا جس قدر بھی شکریہ ادا کیا جائے کم ہے ۔
دوسری بات : اس قابل احترام ٹیم سے میری یہ گذارش ہے کہ تجربات کے بعد جو خامیاں اب بھی اس نئے فونٹ میں موجود ہیں دوبارہ تجربہ کرکے دور کیا جائے اور اس فونٹ کو جس نے انپیج کا بدل بننے کی کامیاب کوشش کی ہے اسے مکمل کامیاب کردیں ۔
میرا ناقص تجربہ اس فونٹ کی چند چھوٹی سی خامیوں کا اکثر مشاہدہ کرتا ہے جیسے مندرجہ ذیل الفاظ کے درمیاں خلا کا پایا جانا
سرکش - کے متعلق - مومن - اور سمجھائی - بدعتوں - لوگوں - شرک - یہ ٹیم -
اس جیسے پتہ نہیں کتنے الفاظ ہے جن کے درمیان غیر ضروری خلا کتاب میں صفحات کے وقار کو مجروح کرتا ہے
اس طرح یہ الفاظ : صیم - عصیمہ - ، ٹھیک انداز میں نہیں لکھے جاتے ۔
بنا بریں میں ایک بار پھر جمیل ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ان حضرات سے درخواست کروں گا کہ ان جیسی چیزوں کو سامنے رکھ کر براہ کرم ایک ایسا جامع فونٹ اس کے اگلے ورژن کی شکل میں ملت کے نام ارسال کریں کہ ملت بھی شان سے کہے کہ ہم بھی ورڈ میں لکھ سکتے ہیں ، ہم بھی دنیا کے قدم بقدم چلنا جانتے ہیں ۔
جزاکم اللہ احسن الجزاء
اگر کوئی نئی اطلاع یا معلومات ہوں تو براہ کرم میل کریں
salamomri.ma*************
بہت شکریہ عارف صاحب۔۔۔
bhai ye font uleed video studio jesay software men kam nahi karta
agar ais ka koi hall hai to plz sen me
Nice Sharing Arif Bhai,
Aik bat poochni hey k kia ye fonts hum inpage mein bhi istemal ker saktey hain, ager ker saktay hain to please zaroor bataen, thanks
good
love
h
nice hai
Bookmarks