السلام علیکم میں نے اسلام سیکشن کے ماڈریٹز خصوصا ڈاکٹر بھائی سے پوچھنا ہے کہ آپ کی مجلس شوری اسلام سیکش میں شیعہ سیکشن کے بارے میں فیصلہ کب کرے گی ڈیبیٹ سیکشن کو تو بند کرنے کیلئے کبھی بھی اتنا ٹائم نہیں لگا صبح کھلا ہوا اور دوپہر کو بند کردیا نہ جانے اس سیکشن میں آپ لوگوں کو اتنی گھبراۃت کیوں ہے اگر اپ نے نہیں بند کرنا تو بھی بتا دیں اس لئے کہ ہم اس کے باوجود بھی کچھ نہیں کرسکتے آپ لوگوں کا فورم ہے جس طرح چاہیں سیٹ کریں والسلام
نئے ساتھی مزید تفصیل کیلئے یہاں کلک کریں
Islam Sectoin k Moderators Mutawaja hun
Islam Section k Orders plz theek karen
Bookmarks