السلام علیکم
کیا مجھے کوئی صاحب بتائیں گے کہ یاہو میں چیٹ کرتے ہوئے اگر ہم کوئی یوٹیوب سے ویڈیو شیئر کرنا چاہیں تو کیسے کر سکتے ہیں ؟؟؟
میرا مطلب ہے جس کے ساتھ ویڈیو شیئر کی جائے وہ اسے یاہو مسنجر پر ہی دیکھ سکے ۔ نا کہ اسے یوٹیوب کی سائٹ پر جا نا پڑے ۔
Bookmarks