اور ایک بات اور یاد آگئی کہ یہ حسب نسب کی ہی ضوفشانی ہے کہ جس کی تابندہ روشنی میں ایک رند حق یہ کہہ جاتا ہے کہ
وسلام
اپنے دشمن کو بھی تہہ تیغ دعائیں دینا
کچھ ایسی شرافت میرے شجرے میں لکھی ہے
بااحترامات فراواں
قھار علی شاہ رند
اور ایک بات اور یاد آگئی کہ یہ حسب نسب کی ہی ضوفشانی ہے کہ جس کی تابندہ روشنی میں ایک رند حق یہ کہہ جاتا ہے کہ
وسلام
اپنے دشمن کو بھی تہہ تیغ دعائیں دینا
کچھ ایسی شرافت میرے شجرے میں لکھی ہے
بااحترامات فراواں
قھار علی شاہ رند
Sobia Bahan said:
بہن آپ نے میری تحریر شاید غور سے نہیں پڑھی کیونکہ میں واضح طور پر لکھ دیا تھا کہ حسب یعنی بزرگی یہ خود انسان کی اخز کردہ ہوتی ہے اور نسب یعنی سلسلہ خاندان و نسل یہ اللہ کریم کی طرف سے ہوتا ہے جو ہر ایک انسان کو اس کے ظرف کے مطابق ملتا ہے اللہ کریم نے انسان کو یک جہت پیدا کیا اور معیار افصلیت عشق کو قرار دیا جس کو شریعت میں تقویٰ کہا جاتا ہے ہر انسان قانون قدرت میں اللہ کریم کی نگاہ میں برابر ہے لیکن جس خاندان سے آپ کا تعلق ہے یعنی سید خاندان اس کو امتیاز حاصل ہے کیونکہ یہ محبوب حقﷺ کا خاندان ہے اور اس خاندان کا کفو صرف اس ہی خاندان سے ہوسکتا ہے امید ہے آپ میری گزارشات کے مفاہیم سے آشنا ہوچکی ہوں گی
Sobia Hunnn Araam aey ?????
Gudd..
Meri Zaat Zarra~E~Bay Nisha'n
Important Threads on ITDUNYA
very nice sharing and good designing
bohat khoob sharing hay, bohat achha laga per kar. thanks for sharing...
moved to designed poetry..
Bookmarks