aliali1214 said:
aasalam o alakum umeed ha ap belkul theek thak hon ga.ap ke itllah k liya ya aarz ha ka debates section ko es liya band kia gia keo wahan par kuch log ferqa waryat phala raha tha.or es forum ma shia sunne ak dosra ka imamon wagara ka bara ma galat alfaz istmal kar raha tha.2nd jahan tak bat ha shia section ke to wo apne jaga belkul thek ha.wahan par sirf shia log thread post krta han.or na wo forum yahan pa kese k liya kese parasani k bayash ban raha ha.
NOTE: KESE FORUM YA SECTION KO BELAWAJA BAND NAI KIA JATA BAND KRNA SA PALA JAWAZ PASH KIA JATA HA
جناب پہلے تو آپ سے یہ عرض کروں گا کہ جب یہاں اسلام سیکشن بنا دیا گیا ہے جس میں تمام فرقے کہ لوگ اپنی پوسٹ کرتے ہیں تو شیعہ کیلئے الگ سیکشن کیوں بنایا گیا ہے اب دو باتیں ہیں یا تو شیعہ اس سیکشن کو اسلام سیکشن نہیں مانتا یا شیعہ مسلمان نہیں تو ٹھیک ہے آپ ایسا کریں کہ اسلام سیکشن پر سنی اسلام اور شیعہ سیکشن پر شیعہ اسلام لکھ دیں ہمیں کوئی اعتراضنہ ہو گا ۔۔۔
آپ نے کہا کہ ان کی پوسٹ سے کسی کو تکلیف نہین جناب یہ تو یہاں کے ممبرز اور ماڈریٹزر ہیں جو نہ جانے کتنے تھریڈز اب تت اسسیکشن سے ڈیلیٹ کرچکے ہیں جن سے تمام سنیوں کو اختلاف تھا ہم بھی یہی کہتے ہیں کہ جب شعہ کیلئے الگ سیکشن جنگل کے قانون کے تحت جائز ہے تو یہاں دیوبندی برلوی اور اہلحدیث کا الگ سیکشن بنادیں انشاء اللہ ہمارے سیکشن سےبھی کسی کو تکلیف نہ ہوگی۔۔۔۔بصورت
Bookmarks