جن حضرات نے شیعہ سیکشن کی حمایت میں نام نہاد دلائل دئے ہیں میں کہتا ہوں کہ یہ ساری پوسٹتو اسلام سیکشن میں بھی ہوتی ہیں یہی تو میرا سوال ہے کہ جب یہ سب چیزیں اسلام سیکشن میں ہویت ہیں تو شیعہ کو الگ سیکشن کیوں بنا کر دیا ہے اور ہاں جس کا شیعہ مسلمان نظر آتے ہیں وہ ذرا یہاں کا ڈیبیٹ سیکشن دیکھ لیں جس کو بند کروانے کیلئے اور اس میں حصہ لینے والوں کے خلاف کیا کیا نہیں کیا گہا میرا سوال صرف یہ ہے کہ جب اسلام سیکشن میں یہ تمام پوسٹ کرنے کی اجازت ہے تو شیعہ کو الگ سیکشن کیوں بس اس سوال کا جواب دے دیں جو اب تک سکی نے نہیں دیا
جہاں تک یہ کہا کہ رئیل لائٹ صاحب نے وہاں قابو کیا ہوا ہے ۔۔تو جناب ہم بھی یہی کہتے ہیں کہ آپ یہاں دیوبندی بریلوی اہلھڈیچ سیکشن بنادیں ہمارے ماڈریٹز موجود ہیں وہ سیکشن ہم ان کو حوالے کردیں گے انشاءاللہ رئیل لائٹصاحب سے بہتر وہ ماڈز ان سیکشن کو چلائیں گے
میرے سولا کا جواب دینا نہ بھولئے گا کہ جب تمام ممبرز کو وہ تمام پوسٹکرنے کی اجازت ہے اسلام سیکشن میں جس کا آپ نے شیعہ کے الگ سیکن کیلئے بطور دلیل پیش کیا تو پھر اس شیعہ سیکشن کی کیا ضرورت ہے یہ تحصیل حاصل ہے وھو باطل
Bookmarks