ji
..
nice work sir please carry on for more information about inpage
Walicomassalam:
Jaan Bhai Kya Bat Hai App Ki Bohat Ache Lage Raho Kjan Bahi Nice Very Nice
MY YAHOO ID >>>>>>cancel_cancel2009
اسلام علیکم
آج کا دور کمپوٹر کا دور ہے اور آنے والا زمانہ دیکھے گا کہ صرف وہی اقوام ہستی کے قرطاس پر کامیابی کے قلم سے راقم ہوسکیں گیں جو کہ کمپوٹر کی تعلیم سے آراستہ ہیں ۔انٹر نیٹ معلومات پہچانے کو جدید تریں اور سب سے زیادہ استعمال ہونے والا زریعہ،ایک اردو دان مبتدی کے لیے یہ اس قدر سود مند نہیں کہ جتنا یہ انگریزی دان حصرات کے واسطے ہے وہ اس لیے کہ اس میں تقریبا ۹۹فیصد مواد انگلش میں ہے لہذا لائق ہونے کے باجود بھی محص انگریزی سے نابلدی کئی ہنر منر صلاحتیوں کو دور جدید کی اس حیران کن تعلیم کے حصول سے محروم رکھتی ہے۔اور جو بیچارے تھوڑی بہت انگریزی جانتے ہیں وہ الفاظ کے تراجم دیکھ دیکھ کر نیم پاگل ہو جاتے ہیں ایسے میں اگر کوئی اللہ کا نیک بندے اپنے دوسرے بھائی کی خاطر اپنا وقت نکال کر اس کی اپنی زبان میں اس کو کمپوٹر کی تعلیم فراہم کرتا ہے تو یقین جانیےکہ یہ ایک بہت بڑی سعادت ہے میں مبارک باد پیش کرتا ہو آٹی دنیا کے تمام سٹاف کو انھوں نے اس عظیم مقصد کی طرف پیش روئی کی اور صد آفرین ہے جان کش بھائی آپ کو کہ کمپوٹر میں اردو نویسی کی ریڑھ ہڈی یعنی ان پیج ء اردو پر آپ نے درس دینے کا عظیم کام شروع کیا خدا آپ کو اس کا اجر عطا کرے آئیے ہم سب مل کر عھد کریں کہ اس مشن کو یعنی کمپوٹر کی تعلیم اپنے پاکستانی بھائیوں تک پہچانے میں ہم ایک دوسرے کا ساتھ دیں گے خدا ہم سب کو اپنے نیک مقاصد میں کامیابی عطا فرمائے آمین
وسلام
بااحترامات فراواں
قھار علی
قھار عل bhai app k passand karni ka bohat bohat shukriya
Email address + MFA web link not allowed...ITD Team
boht zaberdust bhai jaankaash
I have just joined ur club. I have felt wonder regarding your achievements in this particular field . You r doing marvolous job really .Please accept my heartiest congratulations . Keep it Up . * Arshad Malik *
Salam U Alikum
Class Number 1 Tu Zabardast Hai
Bookmarks