اسلام علیکم
محترم بہن بھائیو میں جب بھی مائی کمپوٹر ، مائی ڈاکومنٹ اور انٹر نٹ ایکسپلورر کھولنے لگتا ہوں یہ ارر آتی ہے اور پھر جب اس کو اوکے کر لیتا ہوں تو پھر میں آئکن میں تو چلا جا تا ہوں لیکن پھر دوبارہ جب کھولنا چاہتا ہوں تو یہ ارر آجاتی ہے اس نے پریشان کر کے رکھ دیا ہے برائے اس کا کوئی حل بتائیے میں ہمیشہ آپ کا مشکور رہوں گا برائے مہربانی جلدی جواب دیجے خدا راہ
وسلام
باحترامات فراواں
قھار علی
Bookmarks