تمام دوستوں کو میری طرف سے السّلامُ علیکم۔
میری انتظامیہ سے ایک گزارش ہے کہ اگر ممکن ہو تو ایک سیکشن کا اضافہ فرما دیا جائےجس میں کوئی بھی تھریڈ بھیجنے سے پہلےرابطہ کیا جائے کہ یہ تھریڈ پہلے شیئر تو نہیں ہو چکا ہے یا اس میں کوئی کمی یا خامی تو نہیں ہے۔
میرے کہنے کا مطلب ہے کہ ایک سکریننگ سیکشن ہو جس میں تمام تھریڈز کو پہلے پرکھا جائے اور اس کے بعد اسے آئی ٹی دنیا کے کسی فورم یا سیکشن میں شامل کیا جائے۔ چونکہ اتنی بڑی دنیا میں سے کسی تھریڈ کو تلاش کرنا جوئے شِیر لانے کے مترادف ہے۔" راقم "
Bookmarks