موڈریڈرز حضرات سمجھتے ہیں کہ اس تھریڈ کی جگہ کہیں اور ھے یا آئی ٹی ڈی کے قوانین کی رو سے کالعدم ھونا چاھئیے تو راقم کو کوئی اعتراض نہیں
سلام بخیر دوستو !
آج ایک عجیب و غریب تھریڈ کے ساتھہ حاضرِ خدمت ھوں ۔ ُامید کرتا ھوں کہ اس تھریڈ سے میرے دوستوں کی معلومات میں ِاضافہ متوقع ھو۔
ویسے تو آ پ لوگوں کو بہت کچھہ معلوم ہی ھوگا ۔ پھر بھی سوچا آپ لوگوں سے شیئر کرلیا جاے ۔ چند عجیب و غریب باتیں لکھنے کی جسارت کرراھا ہوں ۔ یہ اس سلسلے کی پہلی کڑی ھے مستقبل قریب میں آپ لوگوں کے مثبت جوابات پاکر مزید لکھنے کی کوشش کرونگا ۔
خیر آج ہم تبادلہ کر رھے ہیں کچھہ عجیب و غریب اور ناقابلِ یقین حقائق کا ۔
تو آئیے شروع کرتے ہیں اپنا ٹھریڈ ۔
ناقابلِ یقین
بٹر ملکجی دوستو ! بٹر ملک تو ہر کسی نے پیا ھوگا ۔ کیا آپکو معلوم ھے کہ بٹر ملک میں ایک فیصد بھی بٹر نہیں پایا جاتا ۔ یہ بغیر بٹر کے بٹر ملک کہلاتا ھے ۔
کینیڈا ۔تقریباً ھر نوجوان کی خواہش ہوتی ھے کے بہتر مسقبل کے لئیے کینیڈا کا رخ کیا جائے ۔ مگر شاید آپ لوگ اس بات سے نا آشنا ہوں کہ لفظ " کینیڈا " انڈین زبان کا لفظ ھے ۔ اور اسکے معنی ھیں " بڑا گاؤں " تو آج کے بعد آپ کینیڈا کو بڑا گاؤں کہ کر مخاتب کریں گے ۔
رومنز۔کیا آپ جانتے ھیں کہ ایک زمانے میں ُرومن قوم " سیّہ / سیّا " ایک جانور ھوتا ھے خار دار ۔ اس کے کانٹوں سے اپنے دانتوں کا خلال کیا کرتے تھے ۔
نومولود بچے ۔بچے کس کو اچھے نھیں لگتے ۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ نومولود بچے آنسوؤں سے نہیں رو سکتے ۔ جب وہ چھہ سے آٹھہ ہفتے کے ہوں جاتے ہیں تب ُانکے آنسو بننا شروع ھوتے ہیں ۔
کرنسی نوٹ ۔کرنسی نوٹ کن صاحب کو ُبرے لگتے ہیں ۔ ہر کوئی اسکا متلاشی نظر آتا ہے ۔ تو جناب آپکی خدمت میں عرض ھے کہ آپکے کرنسی نوٹ درخت کی چھال اور گودے سے نہیں بنتے ھیں
ان کا کاغذ کوٹن یعنی ُروئی سے حاصل کیا جاتا ھے ۔ آپ نے کبھی غور نہیں کیا کہ آپ کے کپڑوں میں اگر کوئی نوٹ ُدھل بھی جائے تو وہ زیادہ خراب نہیں ہوتا ۔
جناب آپکو معلوم ھےکہ ایک اوسط آفس کی میز " ٹیبل " ایک ٹوائلیٹ سے چار سو گنا زیادہ بیکٹیرا جراثم کی افزائش کرتی ھے ۔ جلدی کریں اور اپنے آفس اور گھر کی ٹیبلز کو صاف کروالیں ۔آفس کی میز ۔
ہوم سوئٹ ھوماگر آپ اپنے گھر کو فروخت کرنے کا ِارادہ رکھتے ہیں اور چاھتے ہیں کہ جلد فروخت ھوجائے تو ِاس پر" پیلا " یعنی َیلو رنگ کروادیں ۔
عدد چارعدد چار واحد عدد ھے جو انگریزی میں بھی چار الفاظ پر ُمشتمل ھوتا ھے ۔
ہیپی برتھہ ڈے ُٹو ُیو۔یہ گانا پہلی مرتبہ آٹھہ مارچ سن 1969 میں خلاء میں گایا گیا تھا
اور ِسنگر کا نام تھا ۔
Apollo IX Astronauts
لیموں۔ایک کلو لیموں ایک کلو ِاسٹوبریز کے برابر َشکر یعنی چینی رکھتے ہیں ۔
بائیں ہاتھہ والے۔اس دنیا میں گیارہ فیصد لوگ بائیں ہاتھہ سے کام کرتے ہیں ۔ یعنی " لیفٹ ھینڈ " ہیں ۔
مسکرانے کا فورمیولا
111, 111, 111 X 111, 111, 111 = ??????????????????????????
یقین نہیں آے تو فوراً َرن کمانڈ پر جائے اور وہاں
calc
ٹائپ کریں
مندرجہ بالا اعداد کو کیلکولیٹ کریں ۔ آپ مسکرا ُاٹھنگے
چارلی چپلنچارلی چپلن کو کون نہیں جانتا ۔ کیا آپکو معلوم ہے کہ چارلی چپلن نے تیسرا پرائیز جیتا تھا ایک ُمقابلے میں ۔ ُمقابلے جو تھا وہ یہ کہ آپ کو چارلی چپلن ک نقل ُاتارنی ھے ۔ چارلی چپلن بھی چارلی چپلن بن کر وھاں پرفوم کرنے چلا گیا
چل میرے گھوڑے ۔ایک گھوڑے میں انسان سے َاٹھارہ ہڈیاں زیادہ ہوتی ہیں ۔
جیلی ِفشانسان میں ستر فیصد جبکہ جیلی ِفش میں ِپچیانوے فیصد پانی وجود ھوتا ھے ۔
یہ جانور تین سے آٹھہ میٹرتک کی جمپ لگا سکتا ھے ۔
جمبو جٹ ۔
آپکو معلوم ھے ایک جمبو جٹ کو ٹیک ُاوف کرنے کے لیئے چار ہزار گیلن فیول درکار ھوتا ھے ۔
کینگرو
اور اگر اسکی ُدم زمین سے ٹچ ہورھی ھو ۔ تو یہ جمپ کر ھی نہیں سکتا
سعودی عورتموجودہ سعودیہ عرب میں عورت خود طلاق لے سکتی ہے ۔
اگر ُاسکا خاوند ُاسکو کافی بنا کر نہیں دیتا ۔
شارک مچھلیآپکے ایک خون کے قطرے کو شارک مچھلی سو ملین پانی کے قطروں میں آرام سے ڈھونڈ سکتی ھے ۔
اور شارک واحد مچھلی ھے جو آنکھیں جھپکاتی ھے ۔
گھونگھاِاسنیل گھونگھے کے پچیس ہزار دانت ھوتے ھیں ۔ یہ ایک ساتھہ تین سال تک سوسکتا ھے ۔ اور یہ ایک شیونگ بلیڈ پر اپنے آپکو کاٹے بغیر چل سکتا ھے ۔
امریکیایک امریکی اپنی پوری لائف میں تقریباً اٹھائیس ُسور یعنی خنزیر کھاجاتا ھے یا کھاجاتی ھے ۔
انساندوستو آپکو معلوم ھے ایک اوسط انسان اپنی پوری لائف میں سولا ہزار گیلن پانی پی جاتا ھے ۔
اور ایک اوسط انسان دن میں کم از کم پانچ مرتبہ ہستا ھے ۔ اور دن میں چھہ ٹائم باتھہ روم جاتا ھے ۔
جی دوستو ! کیسی لگی یہ پوسٹ ۔ آخیر میں میں یہ عرض کرتا چلوں کہ یہ سب انسان اور میڈیکل سائنس کی اپنی قیاس آرائیاں ھیں ان باتوں میں کتنا سچ ھے یا کتنی جھوٹ کی آمیزش کی گئی ھے ۔ یہ مجھے نہیں معلوم ۔ ہم اللہ رب العزت کے کمزور و ناتواں سے بندے ہیں اور ُاس ذاتِ پاک نے انسان کو ِجتنا علم عطا کیا ھے وہ ُاسی حساب سے اللہ پاک کی بنائی ہوئی مخلوق پر ریسرچ کرتا ھے ۔
وللہ عالم ِبثواب
ُُاوپر دی گئی معلومات پر یقین باندھنا اور ِان پر ِاعتقاد لانا یوزر کا اپنا ذاتیی فعل ھوگا
راقم کواس سے بری و ذمہ سمجھا جائے ۔
مع سلام و اکرام
سعد نسیم محمد
Bookmarks