محترم ایڈیٹر صاحب۔
آج میں نے پہلی بار ایک تھریڈ لکھا تھا۔ جس میں میں نے rapidshare کا پریمیم اکاؤنٹ شئر کیا تھا لیکن آپ نے میرا تھریڈ "پریمیم زون" میں ٹرانسفر کر دیا ہےجہاں سے میں بھی اس کو نہیں دیکھ سکتا۔ کیا آم مجھے بتایئں گے کہ ایسا کیوں ہے کیوں کہ میرے پاس اور بھی اکاؤنتس ہیں جو کہ میں سب سے شئر کرنا چاہتا ہوں۔ اگر میں اور اکاؤنٹ شئر کروں گا تو وہ بھی آپ پریمیم زون میں ٹرانسفر کر دیں گے جس کی وجا سے کوئی بھی اس سے فائدہ نہیں اٹھا سکے گا۔ برائے مہربانئ میری اس سلسلے میں رہنمائی فرمائیں۔
شکرئہ
Bookmarks