ماشااللہ تعالیٰ
بہت ہی خوبصورت
بہت بہت شکریہ
ماشااللہ تعالیٰ
بہت ہی خوبصورت
بہت بہت شکریہ
subhan ALLAH
thanks
thanks dear
thanks friends
Thanks
Subhan Allah
Ham sub Panjtan ke ghulam hen
Ap ne bohat achi sharing ki
اے رب جہاں پنجتن پاک کا صدقہ
اس قوم کادامن غم ءشبیر سے بھر دے
بچوں کو عطا کر علی اصغر کا تبسم
بوڑھوں کو حبیب ابن مظاھر کی نظر دے
کمسن کو ملے ولولہ ء عون و محمد
ہر ایک جواں کو علی اکبر کا جگر دے
مائوں کو سکھا ثانیء زہرا کا سلیقہ
بہنوں کو سکینہ کی دعاوں کا اثر دے
مولا تجھے زینب کی اسیری کی قسم بے
جرم اسیروں کو رہائی کی خبر دے
جو چادر ء زینب کی عزادار ہیں مولا
محفوظ رہیں ایسی خواتین کے پردے
جو دین کے کام آئے وہ اولاد عطا کر
جودل شبیر کی خاطر ہو وہ گھر دے
مفلس پہ زر و لعل و جواہر کی ہو بارش
مقروض کا ہر قرض ادا غیب سے کردے
غم کوئی نہ دے ہم کو سوائے غم ء شبیر
شبیر کا غم بانٹ رہا ہے تو ادھر دے
Bookmarks