arshmanayas said:
very good, nice written
ghalib_awan said:
میں سوچ رہا ہوں کہ اس دفعہ شہزاد بھائی کو ریسٹ دیا جائے
لہٰذا میں کچھ اور بھجوانے کا سوچ رہا ہوں
بالکل ٹھیک کہا کیونکہ ان کے جواب کا بھی تو انتظار کرلیجئے
اور اس کے بعد جواب در جواب پھر ٹھیک ہوگا کیا خیال ہے؟؟؟
mfranakar said:
اچھی سوچ ہے کسی اور کو بکرا بنا لو
بکرا
Bookmarks