Last edited by Afridi; 15th September 2015 at 06:40 PM.
وعلیکم السلام۔۔۔۔
دوستو یہ عید حضرت ابراہیم اور حضرت اسماعیل کی قربانی کی یاد میں منائی جاتی ہے۔ اس لئے اس عید کو ان کی سنت سمجھ کر منائیں اور گوشت بھی کھائیں۔
آج کل چونکہ مہنگائی بہت ہے اس لئے کچھ لوگ بیل،بکرا یا کوئی بھی قربانی خرید کر لاتے ہیں تو عید سے پہلے تک پورے محلے میں دکھاتے ہیں کہ ہم قربانی کر رہے ہیں لیکن عید کے بعد پورا گوشت فریج میں رکھ لیتے ہیں۔ ایسا ہرگز مت کیجئے۔۔۔ اس گوشت کو ان لوگوں تک ضرور پہنچائیے جو مالی اسباب نہ ہونے کی وجہ سے قربانی نہ کر سکے، جو مفلس، نادار ، یتیم اور مسکاکین ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں تقویٰ اختیار کرنے کی توفیق دے اور تمام مسلم امہ کی قربانیوں کو قبول فرمائیں آمین
Good post
PROUD TO BE A MUSLIM or PAKISTANI
Wow great chance for all members.....
Try your best to fulfil above requirements and win ITD winner rank....
Best of luck...
meri tarf sy itd k tmam members ko advance eid ul azha mubarik ho. Ap sub logon sy 1 guzarish hy . K is eid py on logon ko qurbani ziada sy ziada dain jo sal mein bahot kam gosht khaty hn . . . . Eid mubarik . .
mery pass waqt ni on logon sy nafart krny k liy jo mujhsy nafart krty hn
q k mein mashrof hn on logon sy mohbat krny mein jo mujh sy mohbat krty hn.
mOoN
Jazakallah .... Shehzad Bahi...
Eid Mubarak in Advance.....
[SIGPIC][/SIGPIC]
جزاک اللہ شہزاد بھائی ایک سپر مقابلہ کرنے کا اللہ ہم سب کی قربانیا نصیب فرمائے شہزاد بھائی ایک سوال پوچھنا تھا کیا صرف اواتار لگانا ہے یہاں کوئی پیغام بھی دینا ہے امید ہے آپ ضرور جواب دے گے اور میری یہ الجھن ختم کرے گے
sbko eid mubarak
بہت اچھی شہزاد بھائی
اللہ تعالی کو نہ تو قربانی کا گوشت پہنچتا ہے اور نہ ہی خون بلکہ اسے تمہارا تقوی پہنچتا ہے .
(سورتہ الحج :37)
Bookmarks