موٹاپا کم کریں
اشیاء:
دو گلاس پانی
لوکی
ترکیب:
لوکی کو ایک انچ کاٹ کر دو گلاس پانی میں ابالیں اتنا کہ ایک گلاس پانی ابل کر ختم ہوجائے اور ایک گلاس پانی باقی رہ جائے
اب اس پانی کو رات بھر اوس میں رکھیں یا کہیں بھی
لیکن صبح نہار منہ یہ ایک گلاس لوکی کا پانی پی لیں ایک مہینے میں فرق معلوم ہوجائے گا
میں لوکی کے پانی کے دس منٹ یا پانچ منٹ بعد ناشتہ کرلیتی ہوں کیونکہ آفس کو دیر ہورہی ہوتی ہے مگر بہتر یہ ہوگا کہ آدھا گھنٹہ بعد ناشتہ کریں
نوٹ: یہ میرا آزمودہ ہے مجھے کافی فرق محسوس ہورہا ہے اس سے
اور یہ پانی روزانہ پینا ہے جب آپ کو محسوس ہوجائے کہ آپ کا موٹاپا ختم ہوگیا ہے آپ نارمل ہوگئے ہو تو یہ پانی پینا چھوڑ دینا
Bookmarks