سوال نمبر1 کا جواب
مولود مسعود
سوال نمبر2 کا جواب
19 صفحات
سوال نمبر 3کا جواب
فہرست مضامین کے صفحے پر
سوال نمبر1 کا جواب
مولود مسعود
سوال نمبر2 کا جواب
19 صفحات
سوال نمبر 3کا جواب
فہرست مضامین کے صفحے پر
بہت اچھا مقابلہ ہے
تھوڑی سی ہمت کر کے آپ اتنے خوبصورت رینک کے مالک بن سکتے ہیں
تمام حضرات کو بیسٹ آف لک
19 page
Ans 1 : مولود مسعود
Ans 2 : 85 Pages
Ans 3 : Fehrst-Mazameen page prr 2 hain..!!
سوال نمبر1 کا جواب
مولود مسعود
سوال نمبر2 کا جواب
19 صفحات
سوال نمبر 3کا جواب
فہرست مضامین کے صفحے پر
بے حد شکریہ آپ بھائیوں کے جوابات کا لیکن
آپ نے میرا خیال ہے کہ سوال نمبر3 کے جواب کے لئے غور
سے سوال نمبر3 کو نہیں پڑھا جس میں واضح لکھا ہے کہ صرف یہ ہی نہیں بتانا
کہ کس صفحے پرلکھا ہے 007بلکہ جہاں لکھا ہے جگہ کی نشاندہی بھی کرنی ہے
اور صرف فہرست مضامین اس طرح نہیں
اور اس لحاظ سے جواب نامکمل قرار پائیں گے آپ بھائیوں کے۔
اس کے علاوہ مزید ہمارے بھائیوں نے یہاں پر جواب دینے کے بعد امیج ہمیں پی ایم
کی اور جگہ کی نشاندہی کردی ہے ان کے جوابات بھی نوٹ کرلئے گئے ہیں
اس میں ہم نے پوسٹ ٹائمنگ کے بعد ہمیں پی ایم بھیجنے کے ٹائم کو چیک پر رکھا ہے
اگر کسی نے یہاں پوسٹ کرنے کے بعد ہمیں پی ایم ایک گھنٹے بعد کیا ہے یا پندرہ منٹ یا دس منٹ بعد
انہیں شامل نہیں کیا جائے گا کیونکہ جس کو جواب آتا تھا اور اس نے یہاں امیج نہیں اٹیچ کرسکے
اپنی پوسٹ کی وجہ سے ان کو پی ایم کرنے میں اتنا ٹائم نہیں لگ سکتا تھا لہذا جیسے ہی جس نے
جواب دیا اس کے بعد پانچ سے آٹھ منٹ کے اندر اندر اندر امیج ہمیں بھیج دیا
اسے شامل کرلیا جائے گا بے حد شکریہ
Bookmarks