Main ITD ka Shukar Guzar hun, or baki ITD winners ko Mubarak bad pesh krta hun
سلمان بھائی گیم تو اچھی کھیلی تھی لیکن جیتے تو ٹیم ممبر ہیں
وقت کی تلاش
See World Cup 2019 Contest Winners Here
Click Here
درویش پاجی نے بھی دو دو ٹیموں کے تکے لگائے
تھے
تکے تو نہیں پا جی میں نے صرف یہ بتایا تھا کہ کون سی ٹیم سیمی فائنل میں جا سکتی ہیں میں نے تو فائیل کی اور جیت کی بات نہیں کی تھی
آ ہو
انگلینڈ کا جتنا میرے لیے تھوڑا عجیب ہے میرے لیے نیو زیلینڈ جیتی ہے
اوور تھرو کے پانچ رنز ہوتے ہیں چھ کیوں ؟
خیر اب کیا ہو سکتا ہے انگلینڈ جیت گیا اور وہ اچھا کھیلے
مبارک ہو انگلینڈ کو
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
جی جی پاجی بلکل
آپ نے دونوں سیمی فائنلز میں کچھ ٹیموں کے جانے
کا بتایا تھا اندازے سے
خیر میرے دل کی بات بھی یہی ہے کہ نیوزی لینڈ کا جیتا ہوا میچ تھا اور جب یہ کانٹیسٹ شروع ہوا تھا مجھے اُس وقت بھی نیوزی لینڈ کے ہی جیتنے کی امید تھی اور اسلئے اُس دوران میں نے آپ سے یہ پوچھا بھی تھا کہ نیوزی لینڈ کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے، نیوزی لینڈ تو سمجھیں جیت ہی چکا تھا مگر ایک غلط تھرو نے جیت کو ہار میں بدل دیا، غلط تھرو کی وجہ سے چھ رنز تو انگلینڈ کو مفت میں مل گئے تھے ورنہ تو سمجھیں انگلینڈ ہار ہی چکی تھی
خیر دونوں ٹیمز نے بہت اچھا کھیلا اور ایک تاریخی میچ ہوا، آئی سی سی رولز کے مطابق انگلینڈ جیت گئی
میٹھائی کی بات سب نےگول کر دی شاید اس لئے کہ کرکٹ میں گول ہوتا نہیں ہے
علیکم اسلام
بردار میں پاکستان کے بعد ساؤتھ آفریکا اور نیوزی لینڈ کے ساتھ تھا
یہ دونوں ٹیمیں ہر بار بہت اچھا کھیل کر سیمی فائنل میں ہار جاتی ہیں یا یہ کہا جا سکتا ہے کہ ہائی پریشر گیم میں ہار جاتی ہیں
اس لیے میری خوائش تھی کے ان میں سے کوئی جیتے
خیر جہاں تک تعلق اوور تھرو کا ہے میرے حساب سے تھرو پرفیکٹ تھی سیدھا کیپر کے پاس جا رہی تھی وہ سامنے آ گیا اور بعد قسمتی سے بل بیٹ پے لگی ایسا ہونا تھا ہو گیا
اگر یہ ولڈ کپ دونوں ٹیموں کو مل جاتا تو بہت اچھا ہوتا مگر آپ کے تھریڈ میں میرا نہیں خیال کوئی بھی ممبر جیتا ہاہاہاہا
Bookmarks