Buhat buhat mubarik ho.....
Buhat buhat mubarik ho.....
Bht bht mbrk ho ji
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
حماد تو محفل کی جان والا ممبر ہے اور فورم پہ فیمس ہونا کوئی بعید از قیاس نہیں تھا ۔۔۔
بہت بہت مبارک ہو پاجی
Hammad Paaaa G Lakh Wadhiyian
Wasy Ghalib Ko B Mubarakh dain g Is ka koi thread dakhny ko mila
chalo Dair Ay Durst ay
Hammad bhai Allah Ap ko kamyab kry ameen
Congrats Again
غالب بھائی اور ڈیسنٹ آئی آپ دونوں کا شکریہ
اتنی اچھی خبر ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا
--------------
حماد بھائی اور آفریدی بھائی آپ دونوں کو بہت بہت مبارک ہو
hmmmmmmmm masoom bachay Allah Pak aap ko humesha khush rakhain or aap sab k yunhi herdil azeez banay rahain aap ko bohat bohat mubarak ho...
hahahh lo g massom bachay de kam waikho
Congratulations Hammad Bhai
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
میں نے سوچا تھا کہ چوبیس گھنٹے تھریڈ کی صحت دیکھ کر کمینٹ کروں گا۔ ماشاءاللہ ہٹا کٹا ہو گیا ہے تھریڈ۔ بہت بہت شکریہ آپ کا۔ مجھے تو غالب امکان یہی دکھائی دے رہا تھا کہ کوئی تھریڈ نہیں بنائے گا۔ کیونکہ اے کیہڑا میری کامیابی اے، اے تے سب دی کامیابی اے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو شاد و آباد رکھے۔۔۔ پاگ لگے رہن ن ن ن ۔
وعلیکم کنگریچز۔
وعلیکم مبارک ہو جی ی ی۔
میں فیمس نہیں ہوا، آپ کی چاہتیں، وفائیں، خلوص اور دعائیں فیمس ہو گئی ہیں۔ شکریہ یونس بھائی۔ آ جائیں لہور۔۔ آپ کو جیب خرچی سے دس روپے والا کھوئے کا لڈو کھلاؤں گا۔ بہت مزے کا ہوتا ہے۔ آہو۔
آمین۔ ثم آمین۔
جزاک اللہ برادر
شکریہ بھائی جانب۔
شکریہ پا جی۔ جیندے رہو۔
شاواشے ایتھے کی چیز ونڈی دی وک رہی اے؟۔
حق کیویں بندا سی؟۔
آمین۔ ثم آمین۔ شکریہ توقیر بھائی۔
آمین۔ ثم آمین۔
شکریہ بھائی جان اتنے اچھے کمینٹس کا۔
نوازش۔ مہر بانی۔
شکریہ۔
ہاہاہاہا۔ جناب تسی ویسے نکے بالڑاں دی مالشاں کرن والی مائی دی طرح گلاں کردے او۔ جیندے رہو۔
بہت بہت شکریہ
جزاک اللہ۔ بہت بہت شکریہ۔
پا جی جب کام سے روشن نہ کر سکیں تو پھر ٹارچ سے ہی کام چلانا پڑتا ہے نا۔ استاد بشیر یہی کہتے ہیں کہ جب اے پلان فیل ہو جائے تو بی پلان پر عمل در آمد کر لو۔
بہت بہت شکریہ اتنے اچھے فیڈ بیک کا۔
شکریہ آپی کاپی۔
Bookmarks