Results 1 to 8 of 8

Thread: قرآن مجید کیسے ڈاؤن لوڈ کریں

  1. #1
    Saraiki's Avatar
    Saraiki is offline Junior Member
    Last Online
    12th January 2022 @ 12:31 PM
    Join Date
    10 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    20
    Threads
    14
    Credits
    311
    Thanked
    0

    Default قرآن مجید کیسے ڈاؤن لوڈ کریں

    السلام و علیکم میں خیریت سے ہوں اور امید کرتا ہوں کہ سب خیریت سے ہوں گے۔دوستو میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں سرائیکی ترجمہ کے ساتھ قرآن مجید
    Spotify ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتا ہوں جو
    اور ہنگامہ ویب سائٹ پہ دستیاب ہے
    ۔ آن لائن تو وہ پلے ہوتا ہے مگر ڈاؤن
    لوڈ نہیں ہوتا۔
    کوئی سافٹ ویئر یا پروگرام جس سے
    آن لائن پلے کو ڈاؤن لوڈ کیا جا سکے۔ میں نے بہت سارے ڈاؤن لوڈنگ
    پروگراموں کے ساتھ کوشش کی ھے مگر کامیابی حاصل نہیں ھوئی۔
    مادری زبان کے ترجمے کے ساتھ قرآن مجید کو سمجھنے میں آسانی ہوگی۔ اور اس نیک کار کو دوسرے مسلمانوں تک پہنچایا جا سکتا ہے آپ کی دعاؤں کا طالب
    جاوید

    السلام وعلیکم

  2. #2
    dxtyle's Avatar
    dxtyle is offline Advance Member
    Last Online
    26th February 2024 @ 08:27 PM
    Join Date
    01 Oct 2009
    Location
    LoadIng....
    Gender
    Male
    Posts
    2,219
    Threads
    97
    Credits
    3,040
    Thanked
    64

    Default

    Aap youtube sy har ek surah download kr lein video mein jis qari ki awaz apko pasand ho
    Last edited by dxtyle; 6th June 2019 at 01:31 AM. Reason: aditional information

  3. #3
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,366
    Threads
    419
    Credits
    39,831
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Saraiki said: View Post
    السلام و علیکم میں خیریت سے ہوں اور امید کرتا ہوں کہ سب خیریت سے ہوں گے۔دوستو میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں سرائیکی ترجمہ کے ساتھ قرآن مجید
    Spotify ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتا ہوں جو
    اور ہنگامہ ویب سائٹ پہ دستیاب ہے
    ۔ آن لائن تو وہ پلے ہوتا ہے مگر ڈاؤن
    لوڈ نہیں ہوتا۔
    کوئی سافٹ ویئر یا پروگرام جس سے
    آن لائن پلے کو ڈاؤن لوڈ کیا جا سکے۔ میں نے بہت سارے ڈاؤن لوڈنگ
    پروگراموں کے ساتھ کوشش کی ھے مگر کامیابی حاصل نہیں ھوئی۔
    مادری زبان کے ترجمے کے ساتھ قرآن مجید کو سمجھنے میں آسانی ہوگی۔ اور اس نیک کار کو دوسرے مسلمانوں تک پہنچایا جا سکتا ہے آپ کی دعاؤں کا طالب
    جاوید

    السلام وعلیکم
    وعلیکم السلام
    ایڈرس بار میں سے اُس سائٹ کا لنک کاپی کر کے اس جگہ پیسٹ کر دیں
    پھر دیکھتے ہیں کہ ڈاؤن لوڈ ہو سکتا ہے کہ نہیں
    ہم نے کوشش کی
    Spotify
    لکھ کر
    تلاش کرنے کی پر کامیابی نہیں ملی

  4. #4
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,603
    Threads
    2398
    Credits
    107,709
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Saraiki said: View Post
    السلام و علیکم میں خیریت سے ہوں اور امید کرتا ہوں کہ سب خیریت سے ہوں گے۔دوستو میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں سرائیکی ترجمہ کے ساتھ قرآن مجید
    Spotify ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتا ہوں جو
    اور ہنگامہ ویب سائٹ پہ دستیاب ہے
    ۔ آن لائن تو وہ پلے ہوتا ہے مگر ڈاؤن
    لوڈ نہیں ہوتا۔
    کوئی سافٹ ویئر یا پروگرام جس سے
    آن لائن پلے کو ڈاؤن لوڈ کیا جا سکے۔ میں نے بہت سارے ڈاؤن لوڈنگ
    پروگراموں کے ساتھ کوشش کی ھے مگر کامیابی حاصل نہیں ھوئی۔
    مادری زبان کے ترجمے کے ساتھ قرآن مجید کو سمجھنے میں آسانی ہوگی۔ اور اس نیک کار کو دوسرے مسلمانوں تک پہنچایا جا سکتا ہے آپ کی دعاؤں کا طالب
    جاوید

    السلام وعلیکم

    وعلیکم السلام
    ڈیئر ممبر کسی بھی جگہ سے قرآن مجید ڈاون لوڈ کرنے سے پہلے یہ ضرور معلوم کر لیں
    کہ اس کا ترجمہ کسی مستند ادارے یا علماء نے کیا ہے۔ اس کے پہلے اوراق میں یہ ضرور لکھا ہو گا
    کہ یہ ترجمہ کس نے کیا ہے۔ اُس کے متعلق پہلے معلومات حاصل کر کے ہی ڈاون لوڈ کریں۔

  5. #5
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,366
    Threads
    419
    Credits
    39,831
    Thanked
    1813

    Default

    جی شاہین بھائی نے درست کہا ہے ۔۔۔پر شاہین بھائی ان کو سرائیکی ترجمہ کے ساتھ قرآن مجید درکار ہے
    اگر
    اردو ترجمہ کے ساتھ درکار ہوتا تو مستند دیا جا سکتا تھا

  6. #6
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    وعلیکم السلام
    ڈیئر ممبر کسی بھی جگہ سے قرآن مجید ڈاون لوڈ کرنے سے پہلے یہ ضرور معلوم کر لیں
    کہ اس کا ترجمہ کسی مستند ادارے یا علماء نے کیا ہے۔ اس کے پہلے اوراق میں یہ ضرور لکھا ہو گا
    کہ یہ ترجمہ کس نے کیا ہے۔ اُس کے متعلق پہلے معلومات حاصل کر کے ہی ڈاون لوڈ کریں۔

    فلحال اِسکا جواب دیتا ہوں
    وہ جس سرائیکی ترجمے کی بات کررہے ہیں وہ والا سرائیکی ترجمہ
    مفتی محمد شریف الحسنی نے کیا ہے

    Saraiki
    One Vision One Standard

  7. #7
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,603
    Threads
    2398
    Credits
    107,709
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Salmanssss said: View Post

    فلحال اِسکا جواب دیتا ہوں
    وہ جس سرائیکی ترجمے کی بات کررہے ہیں وہ والا سرائیکی ترجمہ
    مفتی محمد شریف الحسنی نے کیا ہے

    Saraiki

    میرا مقصد صرف مستند قُرآن پاک ڈاون لوڈ کرنے سے تھا۔
    کیوں کہ آج کل ہر کوئی اپنی مرضی کا ترجمعہ کر کے اَپ لوڈ کر رہا ہے۔
    جس سے نئے پڑھنے والے کو کچھ پتا نہیں ہوتا کہ یہ ترجمعہ ٹھیک ہے یا نہیں۔
    اور وہ اُسی کو ٹھیک جان کر پڑھتا رہتا ہے۔ اور گمراہ بھی ہو سکتا ہے۔
    اس لیے میں نے لکھا کہ کنفرم کر لیں کہ اس کا مترجم مستند ہے کہ نہیں۔

  8. #8
    Daudiqbal is offline Senior Member+
    Last Online
    7th May 2020 @ 11:41 AM
    Join Date
    20 Jun 2019
    Gender
    Male
    Posts
    212
    Threads
    1
    Credits
    1,347
    Thanked
    2

    Default

    achi soch ha

Similar Threads

  1. Replies: 14
    Last Post: 8th June 2020, 06:44 AM
  2. Replies: 306
    Last Post: 12th January 2016, 01:51 PM
  3. Replies: 0
    Last Post: 11th August 2011, 06:18 AM
  4. Replies: 1
    Last Post: 16th March 2011, 12:19 AM
  5. Replies: 5
    Last Post: 1st March 2011, 12:55 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •