Page 11 of 12 FirstFirst ... 89101112 LastLast
Results 121 to 132 of 141

Thread: ITDunya Magazine October 2011

  1. #121
    Rahi's Avatar
    Rahi is offline Senior Member+
    Last Online
    1st December 2016 @ 10:18 AM
    Join Date
    28 Dec 2008
    Location
    Karachi
    Age
    66
    Posts
    2,142
    Threads
    12
    Credits
    32
    Thanked
    109

    Default

    بہت بہت شکریہ

  2. #122
    Sazub's Avatar
    Sazub is offline Senior Member
    Last Online
    11th September 2014 @ 10:38 AM
    Join Date
    09 Dec 2010
    Location
    خب&
    Gender
    Male
    Posts
    3,339
    Threads
    229
    Thanked
    412

    Default

    السلامُ علیکم
    بے شک کہ ہمارا فورم ٹیلنٹڈ افراد سےبھرا پڑا ہے اور شکریہ ہمارے فورم کی ٹیم مینجمنٹ کا جنہوں نے یہ خوبصورت سلسلہ شروع کر کے اس ٹیلنٹ کو ہم تک پہنچایا ان ہنرمند افراد کے نقش قدم پر چلنے کی راہ بھی سجھائی
    میگزین کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے
    ایک ایک صفحہ اپنی مثال آپ ہے ایک سے ایک لاجواب تحریرموجود ہے یہاں
    اُمید ہے یہ سلسلہ یہونہی جاری وساری رہے گا
    خواہش تو میری بھی ہے کہ اس سلسلے میں کچھ حصہ ڈالوں لیکن پھر خیال آتا ہے کہ "مجھ جونئیر"ممبر کو شائد اتنی جلدی ایکسپٹ نہ کیا جائے اس لئے حوصلہ نہیں پڑرہا کچھ شئیر کرنے کا۔

  3. #123
    Doctor_rana's Avatar
    Doctor_rana is offline Senior Member
    Last Online
    20th December 2012 @ 07:12 PM
    Join Date
    09 Feb 2010
    Gender
    Male
    Posts
    4,761
    Threads
    192
    Thanked
    1167

    Default

    Quote sazub said: View Post
    السلامُ علیکم
    بے شک کہ ہمارا فورم ٹیلنٹڈ افراد سےبھرا پڑا ہے اور شکریہ ہمارے فورم کی ٹیم مینجمنٹ کا جنہوں نے یہ خوبصورت سلسلہ شروع کر کے اس ٹیلنٹ کو ہم تک پہنچایا ان ہنرمند افراد کے نقش قدم پر چلنے کی راہ بھی سجھائی
    میگزین کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے
    ایک ایک صفحہ اپنی مثال آپ ہے ایک سے ایک لاجواب تحریرموجود ہے یہاں
    اُمید ہے یہ سلسلہ یہونہی جاری وساری رہے گا
    خواہش تو میری بھی ہے کہ اس سلسلے میں کچھ حصہ ڈالوں لیکن پھر خیال آتا ہے کہ "مجھ جونئیر"ممبر کو شائد اتنی جلدی ایکسپٹ نہ کیا جائے اس لئے حوصلہ نہیں پڑرہا کچھ شئیر کرنے کا۔
    میرے بھائی یہ کیا بات ہوئی
    آپ کو جو بھی چیز میگزین کے لیے اچھی لگے وہ انپیج میں لکھ کر انپیج فارمیٹ میں ہی سیو کر کے نیٹ رائیڈ کو بھیج دیں
    ہم ضرور شامل کریں گے

  4. #124
    Toqeer Sheikh's Avatar
    Toqeer Sheikh is offline Senior Member
    Last Online
    16th November 2016 @ 03:49 PM
    Join Date
    12 Mar 2011
    Location
    *InSome1Heart*
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    11,842
    Threads
    316
    Thanked
    2918

    Default

    Rana Sab next magazine start hoga? nd main kuch poems mail kron net rider bhai ko?

  5. #125
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    Quote Sazub said: View Post
    السلامُ علیکم
    بے شک کہ ہمارا فورم ٹیلنٹڈ افراد سےبھرا پڑا ہے اور شکریہ ہمارے فورم کی ٹیم مینجمنٹ کا جنہوں نے یہ خوبصورت سلسلہ شروع کر کے اس ٹیلنٹ کو ہم تک پہنچایا ان ہنرمند افراد کے نقش قدم پر چلنے کی راہ بھی سجھائی
    میگزین کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے
    ایک ایک صفحہ اپنی مثال آپ ہے ایک سے ایک لاجواب تحریرموجود ہے یہاں
    اُمید ہے یہ سلسلہ یہونہی جاری وساری رہے گا
    خواہش تو میری بھی ہے کہ اس سلسلے میں کچھ حصہ ڈالوں لیکن پھر خیال آتا ہے کہ "مجھ جونئیر"ممبر کو شائد اتنی جلدی ایکسپٹ نہ کیا جائے اس لئے حوصلہ نہیں پڑرہا کچھ شئیر کرنے کا۔
    brother iss forum ki yeh hi to khass baat hai k yaha pay koie junior senior ka concept nahi hain or yeh sab logo jo humarey bahi behan hain humrey buhat achey say rehnumie kartey hai aap bhi iss main hissa lay saktey hain jiss terha hum ley rahey hain....

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  6. #126
    Ghalib Awan's Avatar
    Ghalib Awan is offline Advance Member
    Last Online
    14th February 2022 @ 02:55 AM
    Join Date
    01 Feb 2010
    Location
    Hong Kong
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    6,672
    Threads
    187
    Credits
    86
    Thanked
    789

    Default

    Quote Sazub said: View Post
    السلامُ علیکم
    بے شک کہ ہمارا فورم ٹیلنٹڈ افراد سےبھرا پڑا ہے اور شکریہ ہمارے فورم کی ٹیم مینجمنٹ کا جنہوں نے یہ خوبصورت سلسلہ شروع کر کے اس ٹیلنٹ کو ہم تک پہنچایا ان ہنرمند افراد کے نقش قدم پر چلنے کی راہ بھی سجھائی
    میگزین کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے
    ایک ایک صفحہ اپنی مثال آپ ہے ایک سے ایک لاجواب تحریرموجود ہے یہاں
    اُمید ہے یہ سلسلہ یہونہی جاری وساری رہے گا
    خواہش تو میری بھی ہے کہ اس سلسلے میں کچھ حصہ ڈالوں لیکن پھر خیال آتا ہے کہ "مجھ جونئیر"ممبر کو شائد اتنی جلدی ایکسپٹ نہ کیا جائے اس لئے حوصلہ نہیں پڑرہا کچھ شئیر کرنے کا۔

    پیارے بھائی، جیسا کہ درویش بھائی نے بتایا ہے کہ اس فورم پر سینئیر اور جونیئر کا کوئی تصور نہیں ہے، آپ بھی پورے اعتماد کے ساتھ آئی ٹی دنیا کی تمام سرگرمیوں میں بالکل اسی طرح حصہ لے سکتے ہیں جس طرح ہم لوگ حصہ لے رہے ہیں،اچھی کوشش کی پذیرائی ضرور ہوتی ہے، اس بات سے قطع نظر کہ کوشش کس نے کی تھی. اگر کوئی کمی بیشی ہوئی تو آپ کی مکمل رہنمائی بھی کر دی جائے گی،وقت اور کوشش کے ساتھ ساتھ آپ کی کوششوں میں نکھار آتا چلا جائے گا. اگر آپ کو کسی قسم کی مدد درکار ہو تو کسی بھی ٹیم ممبر کوپرائیویٹ میسج کر دیں، یا پھر آسک این ایکسپرٹ سیکشن میں نیا تھریڈ بنا دیں، آپ کا مسئلہ جلد از جلد حل ہو جائے گا. آپ بس اپنی کوشش کریں اور پورے اعتماد کے ساتھ

  7. #127
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    ڈیئر ممبرز سب سے پہلے کلیئر کردو کہ بھائی یہاں جونیئر اور سینئر کے لحاظ سے کوئی فرق نہیں رکھا جاتا کوئی بھی اچھی سی اچھی شیئرنگ کرسکتا ہے اور لوگ چاہے جونیئر ہو یا سینئر انہیں وہ کلک کرجائے تو یعنی پسند آجائے تو کوئی مسئلہ نہیں ہوتا براہ کرم اس چیز کو بالکل آپ لوگ اگنور کردیں کہ کوئی سینئر ہے یا جونیئر تو وہ اپنی شیئرنگ کے لئے کچھ ہچکچاہٹ کا شکار ہوجائیں ہم سب یہاں پر آئے تو جونیئر ہی تھے اور پھر کام کرتے گئے ہمارے سینئرز ہمیں گائیڈ کرتے گئے اور ہم خود بھی سمجھ سمجھ کر چلتے گئے اور آج ہم آپ لوگوں کے سامنے ہیں ۔ ہماری محنت آپ لوگوں کے لئے ہیں اور آپ کی محبت اور دعائیں ہمارے لئے بس یہی ہمارا سرمایہ ہے جزاک اللہ۔
    میگزین کے لئے آرٹیکل کے لئے قطعی نہ شرمائیے اچھی اور انفارمیشن سے بھرپور چیزیں ہمیں ارسال کیجئے جو کہ کاپی پیسٹ نہ ہو انہیں سنوارنا اور بہتر کرنا ہمارا کام ہے اس سلسلے میں فکر مت کیجئے اپنے الفاظوں میں لکھے کوئی ٹپس ہے تو اسے کلیئر کرکے سیدھے سیدھے لکھ دیجئے یا آرٹیکل ہے تو اسے بھی ایسے ہی لکھ دیجئے مضمون کی شکل ہم خود دیں گےانشا اللہ تعالی آپ اپنی لکھی ہوئی تحریر کو بھی نہیں پہچان سکے گے خود سے کہ یہ آپ نے لکھی ہے اسے ایسے سنواردیں گے اس لئے فکر مت کیجئے گا جزاک اللہ۔

    ایک اور بات براہ کرم اب غزل اور اشعار روک دیجئے گا ممبرز کافی جمع ہوچکے ہیں وہ ہاں اگر اشعار پوسٹ کرنے ہیں ہمیں تو عید قرباں اور آئی ٹی دنیا کی سالگرہ کے حوالے سے بھیجئے ہمیں وہ ضرور شائع کئے جائیں گے کیونکہ سالگرہ ایڈیشن کے حوالے سے ایک الگ حصہ مختص کیا جارہا ہے میگزین میں شکریہ

  8. #128
    shairee's Avatar
    shairee is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd May 2014 @ 08:32 AM
    Join Date
    14 Feb 2007
    Location
    dubai
    Posts
    522
    Threads
    4
    Credits
    1,000
    Thanked
    18

    Default

    buhat umda magazine hai keep sharing thanks

  9. #129
    Ayan Malik is offline Senior Member+
    Last Online
    10th December 2020 @ 03:30 PM
    Join Date
    15 May 2007
    Posts
    472
    Threads
    31
    Credits
    111
    Thanked
    25

    Default

    Excellent kavish hai It dunya waloon ke, Jitni be tareef ke jai kam hai.

  10. #130
    Nouman Warraich's Avatar
    Nouman Warraich is offline Senior Member+
    Last Online
    27th February 2016 @ 12:35 AM
    Join Date
    05 Dec 2010
    Location
    Islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    456
    Threads
    53
    Credits
    801
    Thanked
    47

  11. #131
    sohail1966's Avatar
    sohail1966 is offline Advance Member
    Last Online
    Yesterday @ 03:39 PM
    Join Date
    29 Sep 2011
    Gender
    Male
    Posts
    762
    Threads
    19
    Credits
    400
    Thanked
    40

    Default

    واقی میگیزین زبردست ہے ۔
    مجھے ایک چیز پوچھنی تھی کہ باجی فاطمہ اقبال نے اینیمیٹد ٹیکسٹ میں جو ایک فلٹر ایلین سکن ایگزینوں فیکس 2 کا ذ کر کیا ہے مگر اس کا ڈائون لوڈ لنک نہیں بتا یا ہے میں بھی ایڈوب فوٹو شاپ سی ایس4 پورٹیبل استعمال کرتا ہوں اس لیے مہربانی کرکے اس کا لنک شئیر کردیں یا پھر پی ایم کردیں۔
    بہت بہت شکریہ۔۔
    Last edited by sohail1966; 19th October 2011 at 03:46 PM.

  12. #132
    Fatima Iqbal's Avatar
    Fatima Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    28th May 2021 @ 07:59 PM
    Join Date
    02 Mar 2009
    Location
    JEDDAH ,SAUDI A
    Gender
    Female
    Posts
    23,336
    Threads
    1155
    Credits
    1,495
    Thanked
    4053

    Default

    Quote sohail1966 said: View Post
    واقی میگیزین زبردست ہے ۔
    مجھے ایک چیز پوچھنی تھی کہ باجی فاطمہ اقبال نے اینیمیٹد ٹیکسٹ میں جو ایک فلٹر ایلین سکن ایگزینوں فیکس 2 کا ذ کر کیا ہے مگر اس کا ڈائون لوڈ لنک نہیں بتا یا ہے میں بھی ایڈوب فوٹو شاپ سی ایس4 پورٹیبل استعمال کرتا ہوں اس لیے مہربانی کرکے اس کا لنک شئیر کردیں یا پھر پی ایم کردیں۔
    بہت بہت شکریہ۔۔
    جی میں وہ لنک یہاں نہیں دئے سکتی ہوں کیونکہ اس فلڑ کے لیئے اُس کی سیریل کی بھی ہونا ضروری ہے جو الاو نہیں
    آپ نیٹ پر سرچ کرلیں مل جائے گا فلڑ
    شکریہ

Page 11 of 12 FirstFirst ... 89101112 LastLast

Similar Threads

  1. ITDunya Magazine October 2013
    By Net-Rider in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 64
    Last Post: 8th November 2013, 05:48 AM
  2. ITDunya Magazine October 2012
    By Net-Rider in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 142
    Last Post: 25th October 2012, 03:13 PM
  3. ITDunya Magazine August 2011
    By Doctor_rana in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 116
    Last Post: 3rd March 2012, 10:46 PM
  4. ITDunya Magazine September 2011
    By Doctor_rana in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 68
    Last Post: 28th January 2012, 08:02 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •