اسلام علیکم دوستو ۔۔
کیا حال ہیں ۔۔۔
میں نے یہ پوچھنا تھا کہ کیا ہم نیٹ سے ایف ایم ریکارڈ نگ کر سکتے ہیں ۔۔ اگر کار سکتے ہیں تو کیسے ۔۔ اس کے لیے کوئی سوفٹ ویئر ہے یا پھر کوئی اور طریقہ ۔۔
مجھے آپ کے جواب کا انتظار رہے گا ۔۔۔
شکریہ ۔۔۔

Be Happy 4 Ever
YEH LO BHAI FM CHALAO PORY WORLD K NAND RECORD KARO
http://www.tapinradio.com/downloads/...adio_setup.exe
AND IS MEN RADIO BHE TV BHE RECORD KARO
http://www.turbobit.net/bl22urtibav3.html
کیسے کرتے ہیں برادر ۔۔۔ میں پہلے والا ڈاون لوڈ کر رہا ہوں ۔۔۔ اور اس کو کیسے ڈاون لوڈ کرتے ہیں ۔۔۔ مطلب میں ویب سائٹ سے آن لائن سن رہا ہوں
اس میں لنک کیسے ایڈ کرنے ہیں ۔۔ اور کیسے ڈاون لوڈ کرنے ہیں ۔۔ اس سے تو نہیں ہو ہے ہیں برادر
Bookmarks