MEMBERS .WINDOW 7 KA ADMIN PASWORD BHOOL GYA HOO PLZ KOI SOFTWARE YA TREEKA BTA DIJYE ..SHUKRIA
MEMBERS .WINDOW 7 KA ADMIN PASWORD BHOOL GYA HOO PLZ KOI SOFTWARE YA TREEKA BTA DIJYE ..SHUKRIA
سب سے پہل یہ بتائیں کہ جو یوزر جس سے آپ لوگ ان ہو رہے ہیں اس کو ایڈمن رائٹ حاصل ہیں اور آپ کےسسٹم میں کتنے اکاونٹ بنے ہوئے ہیں
آپ سسٹم ری سٹارٹ کریں اور ایف ایٹ پریس کرین پھر سیف موڈ میں جا کر چیک کریں وہاں ایک اکاونٹ اور بھی شو ہو گا جو ایڈمنسٹریٹر کے نام سے ہو گا اس سے لاگ ان ہو کر اپنے یوزر کا پاس ختم کر لیں
اچھا اس کا مطلب ہے ایک ہی یوزر اکاونٹ ہے آپ کے پاس جو ایڈمن ہے اور وہ اوپن نہیں ہو رہا ہے
آپ اس سائٹ کا وزٹ کریں یہاں سے جو سافٹ وئیر آپ آسانی سے استعمال کر سکتے ہیں اس کو ڈاونلوڈ کر لیں اور اس سے پاسورڈ ریکور کر لیں
http://pcsupport.about.com/od/toolso...ssrecovery.htm
Bookmarks