اسلام علیکم
آج میں آپ لوگوں کے ساتھ جابز کی ایک نئی سائٹ شئیر کرنے جا رہا ہوں۔
اس سائٹ پر پرائیویٹ کمپنیوں کی نوکریوں کے ساتھ ساتھ سب نیوز پیپرز کی جابز بھی اپلوڈ کی جاتی ہیں۔
اور اس ویب سائٹ پر آپ اپنی سی-وی بھی اپلوڈ کر سکتے ہیں۔
اور اس کے علاوہ جن جابز پر آن لائن اپلائی کرنے کی آپشن ہو، وہاں آپ ڈائریکٹ اس سائٹ سے ہی اپنی درخواست بھیج سکتے ہیں۔
آپ لوگوں سے درخواست ہے کہ اپنی آراء سے ضرور آگاہ کریں۔
شکریہ
ویب سائٹ کا لنک نیچے ہے۔
www.jobshub.pk
Bookmarks