Mane 2 bar avatar change bi ki frbi show ni hora pls
Mane 2 bar avatar change bi ki frbi show ni hora pls
معازرت سے کہوں گا کہ ابھی آپ سینئر میمبر ہیں۔ عموماً اس رینک پر اوتار شو نہیں ہوتا۔ مزید کچھ دنوں تک جب آپ کا رینک اپ ہوجائے گا۔
امید ہے آپکو اوتار شو ہوجائے گا۔
باقی بہتر جواب آپکو مینجمنٹ دے گی۔
شکریہ۔
Kaha ho itd k membr?
Ji Ap ka q show nehe ho rha hay Ap apny User CP ka screen short dy skty hain>?
koi to hlp kre
hlp ni krerahe ho to theard ko bi cloze kjey
برادر اپنا اوتار اس طرح سے سیلیکٹ کریں٠٠٠
آپ اوتار چینج کرکے چیک کریں
-------
اگر مسئلہ حل نہ ہو تو پھر بتائیں
-------
نیچے سکرین شارٹ دیکھیں کہیں اس جگہ پر ٹک تو نہیں لگا ہوا
اگر لگا ہے تو ہٹا دیں
Bookmarks