آئی ٹی دنیا
آئی ٹی دنیا میں خوش آمدید
The Historical PC game
******************
*The Suffering*
******************
دوستوں آج جو گیم میں آپ کے سامنے پیش کررہا ہوں وہ ایک پرانا اور اپنے وقت کا زبردست گیم رہا ہے اِس کو ضرور کھیلیئے گا
یہ گیم ایکشن سے بھرپور ہے اور صرف یہی نہیں یہ گیم ڈراؤنا اور سنسنی خیز بھی ہے اور کھیلنے کے دوران بڑی ڈراؤنی قسم کی آوازیں بھی آتیں ہیں جو گیم کھیلنے کے لطف کو دوبالا کردیتی ہے
Action+Psychological horror+thriller+ third/first person shooter
عمومی طورپر ذیادہ تر گیمز یا تو صرف فرسٹ پرسن شوٹر ہوتے ہیں یا صرف ٹھرڈ پرسن شوٹر ہوتے ہیں مگر اِس گیم کی خاص بات یہ ہے کہ یہ گیم دو کیمرا اینگل کے ساتھ کھیلا جاسکتا ہے
یہ گیم فرسٹ پرسن اور ٹھڑڈ پرسن شوٹر دونوں ہے
اِس گیم میں پلیئر ایک مونسٹر میں بھی تبدیل ہوجاتا ہے اور انتہائی خطرناک لگتا ہے اور کافی طاقت کے ساتھ ڈراؤنے دشمنوں پر حملہ کرسکتا ہے، مگر پلیئر کا مقصد اِس میں کسی اچھے کی مدد کرنا اور کسی برے کو
ختم کرنا ہوتا ہے
*Information*
Developer(s)
Surreal Software
Publisher
Midway Games,
EU*Zoo Digital Publishing (PC)
Released Date
2004
Genre:
Psychological horror, third/first person shooter
Game modes:
Single-Player
File Size
1292.3 MB
Click to Download
مجھے امید ہے یہ گیم آپ کو بہت پسند آئے گا
یہ گیم ضرور ٹرائی کریں باآسانی پی سی پر چل جائے گا مگر مزہ بہت آئے گا
اب اجازت دیجیئے
سلمان احمد
Bookmarks