اسے اب دیکھنا بھی تو ذرا اچھا نہیں لگتا
کبھی آنکھوں میں جو چہرہ بسانے کا ارادہ تھا
اگر ویران شاخوں پر پرندوں کے نا گھر ہوتے
تو اب سوکھے درختوں کو کٹانے کا ارادہ تھا

بہت خوب
nice
رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔
nice
Bookmarks