مجھے ونڈوز مووی میکر چاہئے. میرے پاس ونڈوز ٹین ہے۔ ونڈوز مووی میکر اب آنا بند ہو گیا ہے لیکن مجھے چاہیے۔ پلیز کوئی بھائی مدد کرے۔
مجھے ونڈوز مووی میکر چاہئے. میرے پاس ونڈوز ٹین ہے۔ ونڈوز مووی میکر اب آنا بند ہو گیا ہے لیکن مجھے چاہیے۔ پلیز کوئی بھائی مدد کرے۔
Bhai ap google per search kro waha se apko kafi ache software mil jay ge
Windows Movie MakerDownload
میں ونڈوز مووی میکر استعمال کرتا رہا ہوں لیکن اب وہ ڈاون لوڈ نہیں ہوتا۔ مائکروسوفٹ نے بند کر دیا ہے۔ اگر کسی کے پاس سی ڈی یا یو ایس بی پے ہو تو مہربانی کر کے مجھے دیدے۔ یا کوئی اچھا اور آسان سا سوفٹ وئیر بتا دیں۔ شکریہ
try this
https://www.windows-movie-maker.org/
Bookmarks