Es forum ka kiya purpose hai agar every thread remove krna hai?
call recorder software / Nitro Pro software chahye tha es mei illegal kiya hai?
Agar esay hi her thread k sath krna hai to phir forum ki ALLAH Hafiz keh dain ?
Es forum ka kiya purpose hai agar every thread remove krna hai?
call recorder software / Nitro Pro software chahye tha es mei illegal kiya hai?
Agar esay hi her thread k sath krna hai to phir forum ki ALLAH Hafiz keh dain ?
Punjabi munda
"1 Month Ahadees Course"
بغیر کسی وجہ سے فورم سے کوئی چیز ڈیلیٹ نہیں کی جاتی۔
فورم رولز آپ ایک دفعہ پڑھ لیں۔
i dOn’t hAvE An aTtItUdE PROBLEM I JuSt hAvE A PeRsOnAlItY YoU CaN'T HaNdLe!
آپ نے ابھی تک 363 تھریڈز بنائے ہیں جو کہ فورم پر موجود ہیں
رولز کے مطابق ہونے کی وجہ سے
یقیناً کوئی وجہ بنی ہوگی جس وجہ سے اُن کو ڈیلیٹ کیا گیا
آپ کو آگاہی بھی موصول ہوئی ہوگی اُس حوالے سے
جیسے یہ تھریڈ بھی آپ کو اس جگہ نہیں بنانا چاہیے تھا۔
آپ کے پاس یہ دو سیکشنز موجود ہیں
http://www.itdunya.com/forumdisplay....z-aur-Shikayat
http://www.itdunya.com/forumdisplay....ITD-Management
آپ اس فورم کے ایڈوانس ممبر ہیں لیکن آپ کو بنیادی باتوں کا ہی علم نہیں۔
اتنا عرصہ یہاں گزارنے کے باوجود آپ کو معلوم نہیں کہ کون سا تھریڈ کون سے سیکشن میں پوسٹ کرنا ہے۔
جس تھریڈ کی آپ بات کر رہے ہیں وہ آپ نے اینڈرائیڈ زون میں پوسٹ کیا حالانکہ صحیح تھریڈ موبائل ہیلپ زون تھا۔
تھریڈ ڈیلیٹ ہونے کے بعد آپ نے پی ایم کیا جس کے جواب کا انتظار کئے بنا آپ نے یہ تھریڈ بنا دیا وہ بھی رانگ سیکشن میں
ان سب باتوں کے باوجود فورم کو اللہ حافظ؟؟؟
آپ کی تمام پوسٹس کو چیک کیا جا رہا ہے۔
اسلام علیکم
ڈئیر ممبر آپ کو ٹیم ممبرز نے تفصیل سے جواب دے دیا ہے اس کے باوجود اگرآپ مطمین نہیں ہے تو آپ کسی بھی ٹیم ممبر کو پی ایم کرے سکتے ہیں
انشاءاللہ آپ کی ضرور رہنمائی کی جائے گئی
آپ سے درخواست ہے کہ آپ مہربانی فرما کہ ایک بار فارم کے اور جس سیکشن میں آپ تھریڈ پوسٹ کر رہیں ہیں اس کے رولز پڑھ لیں آپ کو دوبارہ کوئی پرشانی نہیں ہو گئی
والسلام
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Bookmarks