تین بندے روڈ پر جارہے ہیں جن میں دو باپ اور دو بیٹے ہیں بتاؤ کیسے
ایسے سوال نیں آتے
کچھوا زیادہ دیر خشکی پر کوں نہیں رہ سکتا
پانی کے بغیر کون زندہ رہ سکتا ہے؟؟؟
پاکستان کے پہلے وزیر دفاع کا نام بتاؤ
خان بهادر محمد ايوب کھوڑو
عمران خان کی تاریح پیداہش بتائیں
November 1952 (1952-11-25) (age 57)
ایک تندرست آدمی کا دل دن میں کتنی با دھڑکتا ہے.
72
ہفتہ Saturday سے کیوں شروع ہوتا
Monday سے بھی ہوتا ہے جی ہاہاہاہاہا
جمعہ کو جمعہ کا نام کیوں دیا گیا
یہ کیسا سوال ہے؟؟؟؟ آپ کو عدیل کیوں کہتے ہیں؟؟؟؟؟ ہاہاہاہا
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کا اصل نام کیا ہے
یہی تو ہے
چین کا دارلخلافہ کہاں ہے
چین میں ہی ہے
موٹر ساہیکل میں سب سے لمبی چیز کیا ہوتی ہے
ئس کی تاریں
ڈیو نہ پیا تو پھر کیا جیا کیوں کہتے ہیں
انہیں سے پوچھ لیں
پیپسی کا رنگ کالا کیوں ہوتا ہے
کیونکہ بوتل سفید ہوتی ہے
حضرت عیسی علیہ سلام کے والد کا نام بتائیں
ان کے والد نہیں تھے
پاکستان میں ریل کا آغاز کب ہوا
شروع سے ہی تھا
تندور کو انگش میں کیا کہتے ہیں
tandoor
پرندہ بجلی کی تار پر بیٹھتا ہے اسکو کرنٹ کیوں نہیں لگتا
کیونکہ وہ ایک تار پر ہوتا ہے اگر بیک وقت دونوں کو ٹچ کر لے تو مر جائے گا
موبائل کا ڈیفالٹ ٹائم 9 Am کیوں ہوتا ہے
پتا نہیں
ٹریفک کے اصول بیان کریں
!ٕٔٔ؏ٕٔ؏ْ؏ْٕٕ؏ْ؏ٌْ)ٌ()ٌْْ؏ٕ؏ٕٔ؏ٔ؏ْْٕ؏ٕ؏ْْْٕٔٔٔ ْْٕ؏ْ؏ٌٌٌْْْْْ؏ْْْْٕ؏ٕ؏ٔٔ!ٌْٔ)ٌ)))ٌْ؏ْٕٕٕٕٔٔٔٔٔٔ ٕٕٕٕٕٕٕٔٔٔٔٔٔٔٔ
تصویریں دے دیں ہے سمجھ خود لیں ہاہاہاہاہاہا
سٹار فش کی کتنی ٹانگیں ہوتی ہیں
0
کولڈ اور وارم بلڈڈ کون سے جانور ہوتے
اپ بہت وارم بلڈڈ ہیں
میملز کسے کہتے ہیں
انیملز کی ایک سپیشی ہے
دھوبی کو عربی اور انگش میں کیا کہتے ہیں
لانڈری 1 پتا نہیں
لمبیا لتاں پلس بقابلے کا کیا مطلب ہوا
بقابلے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ سمجھ نہیں آئی
چھوٹی اور بڑی اے،بی سی لیکھو
ABC abc
اگر ایک بڑا سا ڈاگی آپکی طرف آرہا ہو تو کیا کروگی.
بھاگ جاوں گی
بنحوسہ کا مطلب کیا ہے؟
؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
گاڑی کے چار ٹائر کیوں ہوتے ہیں
ساہیکل کے 2 کیوں ہوتے ہیں
دیسی گھی کو انگش میں کیا کہتے ہیں؟
desi oil ہاہاہاہاہاہا
موبائل کا کیا مطب ہے؟
mobile
البیرونی کون تھا؟
سائنسدان، مورخ
انڈونیشیا کو انڈونیشیا کیوں کہتے ہیں؟
کیونکہ پاکستان کو پاکستان کہتے ہیں
فرسٹ موبا ئل دنیا میں کب آیا اور کس نے ایجاد کیا موبائل کی قیمت کیا تھی؟
پتا نہیں
ڈائری آپ لکہتی ہو کے نہیں
جی بلکل
پانی کے بغیر انسان کتنے دن زندہ رہ سکتا ہے؟
3
اب ت ث لیکھو
اب ت ث
کون سا موبائل پسند ہے اور کیوں؟
میرے پاس ابھی بلیک بیری بولڈ 9000 ہے ویسے نوکیا n 78 بہت اچھا لگتا ہے
یہ Mouth اور ___ کی دال خالی جگہ میں کیا آۓ گا؟
؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
آب آب ہونا کیا ہونا؟ ہوتا ہے؟
کچھ نہیں*ہوتا آپ ٹینشن نہ لیں
ساگ کو انگش میں کیا کہتے ہیں؟
mustard leaf
میں نے آپ سے انٹر ویو لیا آپکو کیسا لگا
اچھا لگا
ہوا کہا سے آتی ہے
پتا نہیں
دنیا کا سب سے گہرا سمندر کونسا ہے؟
؟؟؟؟؟؟؟
استری کس کی ایجاد ہے؟
آدم سمتھ کی تاریح پیدائش کیا ہے
یہ کون ہیں
آپ نے مجھ سے کیا سیکھا.
کچھ نہیں
میرا آپ سے انٹرویو لینا آپ کو کیسا لگا.
اچھا
آپکو اس انٹرویو سے کیا سبق مل
جنرل نالج بڑھانی پڑے گی
Bookmarks