Congrats to all winnr....
Congrats to all winnr....
mabrooq alf alf mabrooq . mujh ko pata tha ke final me westindeis ho ga pak ke sath magar paksitan ne jeeta match ganwa diya ..
تمام جیتنے والوں کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو
واہ جی واہ
مزا ہی آ گیا
سب لوگ سری لنکا پاکستان اور آسٹریلیا کو ہی ووٹ کر رہے تھے ویسٹ انڈیز کے ووٹر بہت کم تھے اگر کچھ تھے بھی تو انہوں نے ویسٹ انڈیز کے ساتھ پاکستان کو سیلیکٹ کیا ہوا تھا۔ میں نے سوچا کہ کیوں نا کچھ ہٹ کر کیا جائے۔ کچھ ایسا جس پہ اگر جیت جائیں تو پھر قرعہ اندازی بھی نہ ہو اور ڈائریکٹ ونر رینک مل جائے۔
اور الحمدللہ میرا لگایا ہوا تُکا بالکل نشانے پہ جا کہ بیٹھا
بہت شکریہ تمام احباب کاجنہوں نے مقابلہ منعقد کروایا اور جنہوں نے مبارک دی
Congratulations Dears
congratulations
Bookmarks