Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 21

Thread: 1st Pakistani Social Media.

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default 1st Pakistani Social Media.

    Name:  بسماللہ.png
Views: 623
Size:  46.0 KB
    آئی ٹی دُنیا ڈاٹ کام کے پیارے ممبران آج آپ کے لیے ایک خوشخبری والی ویب سائٹ کا ریویو لے کر حاضر ہوا ہوں۔
    یہ پاکِستان کی پہلی اسلامک سوشل میڈیا ویب سائٹ ہے۔ جو ہمارے ایک پاکِستانی بھائی نے بنائی ہے۔
    اس ویب سائٹ کے بارے میں اب تک ٹی وی چینل کی ایک رپورٹ ملاحظہ فرمایئں۔

    اس ویب سائٹ پر اکاونٹ بنانے کے لیے لنک

    https://www.socioon.com/invite-to-refferal/6972685404

    یہاں اکاونٹ بنانا بھی بالکل آسان ہے چند سکرین شاٹ دے رہا ہوں جن کی مدد سے
    جس کو نہیں پتا وہ بھی اکاونٹ بنا سکے گا۔

    Name:  1.jpg
Views: 619
Size:  51.5 KB

    Name:  2.jpg
Views: 623
Size:  54.5 KB
    Name:  3.jpg
Views: 617
Size:  29.2 KB

    Name:  10.jpg
Views: 616
Size:  31.2 KB

    ڈئیر ممبران اس ویب سائٹ کی پہلی خاص بات یہ ہے کہ یہ پہلی پاکِستانی سوشل ویب سائٹ ہے
    جو ہمارے اقبال حسین بھائی نے اپنے وطن پاکستان کی لیے بنائی ہے۔

    اس کی دوسری خاص بات کہ اس سوشل میڈیا سائٹ نے فیس بُک کو کافی ٹف ٹائم دیا ہوا ہے۔
    اس ویب سائٹ کی وجہ سے فیس بُک کی پاکِستان میں اُجارہ داری میں کافی کمی آئی ہے۔

    تیسری خاص بات کہ اس ویب سائٹ پر فضول قِسم کی واہیات اور فُحش پوسٹس کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔
    جس کی وجہ سے ہماری نوجوان نسل تباہی کی طرف جا رہی ہے۔

    چوتھی خاص بات بات یہ کہ یہ ایک اسلامی سوشل میڈیا ہے۔ جس پر یہودیوں کا کوئی کردار نہیں ہے۔

    پانچویں اور سب سے خاص بات یہ ہے کہ یہ ویب سائٹ آپ کو آپ کی ہرپوسٹ پر کمائی بھی دیتی ہے۔
    فیس بُک والے آپ کی پوسٹس کی کمائی خود کھاتے ہیں اور آپ کو کچھ نہیں دیتے۔
    اسی طرح فیس بُک والے آپ کو لوٹ رہے ہیں محنت آپ لوگ کرتے ہیں اور کمائی وہ خود کھاتے ہیں
    اور اُلٹا آپ پر رُعب الگ سے۔ جب چاہے آپ کی آئی ڈی بلاک کر دیں۔

    آپ جیسے ہی اس پر اکاونٹ بنایئں گے آپ کو پانچ ڈالر مِل جایئں گے جن کو آپ اسی فورم پر استعمال بھی کر سکتے ہیں۔
    آپ کی پوسٹس کو جتنے بھی لائک ملیں گے یا ویوز بڑھتے جایئں گے آپ کی ارننگ بھی ساتھ ساتھ بڑھتی جائے گی۔

    اس میں آپ کا والٹ موجود ہے جس سے آپ اپنا حساب دیکھ سکتے ہیں۔

    Name:  11.png
Views: 617
Size:  65.0 KB

    میں نے آج ہی اس ویب سائٹ کو جائن کیا ہے اور مجھے پانچ ڈالر مِل گئے ہیں۔
    ان میں سے میں نے کچھ خرچ کیے اور کچھ مزید صرف دو پوسٹ کرنے سے کمائے بھی۔

    آپ کے لیے سکرین شاٹ دے رہا ہوں۔

    Name:  12.jpg
Views: 615
Size:  44.5 KB

    یہ سب بتانے کا مقصد یہ نہیں ہے کہ آپ اس سوشل میڈیا کو پیسے کمانے کے لیے جائن کریں۔
    اصل مقصد یہ ہے کہ اپنی پہلی پاکِستانی اسلامی سوشل میڈیا کو جائن کریں۔ اور پاکستان کی ترقی
    خوشخالی اور مضبوطی کے لیے دِل کھول کر پوسٹس کریں کوئی آپ کی آئی ڈی کو بلاک نہیں کر سکتا۔

    دوسری بات فیس بُک پر آجکل جو بے حیائی کا ماحول چل رہا ہے اتنی واہیات اور بیہودہ پوسٹس
    کو دیکھ دیکھ کر ہماری نوجوان نسل بلکل ناکارہ ہوتی جا رہی ہے۔ اور یہی یہودیوں کا اصل مقصد بھی ہے۔.
    کہ مسلمان قوم کو ہر لحاظ سے ہر طریقے سے ناکارہ بنایا جائے۔

    ایسے ماحول میں ہمیں اس سوشل میڈیا کے بانی جناب اقبال حسین بھائی کا شکریہ ادا کرنا چاہیے
    جنہوں نے ہمارے لیے یہ ویب سائٹ بنائی۔

    میری آئی ٹی دُنیا کے تمام ممبران اور گیسٹس سے یہ گزارش ہے کہ آپ تمام لوگ
    فیس بُک کو چھوڑ کر پاکستانی سوشل میڈیا کو جائن کریں۔
    اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔

  2. #2
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    Thanks for Sharing

  3. #3
    Nizam.'s Avatar
    Nizam. is offline Advance Member
    Last Online
    19th January 2023 @ 12:19 AM
    Join Date
    22 Dec 2014
    Location
    Naukot sindh
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    1,219
    Threads
    145
    Credits
    2,992
    Thanked
    111

    Default

    Mainy Already Account bnaya huwa he or verified be kr lia 3rd step rah gaya he
    boht zabrdast site Hum sokria ada krte hain Iqbal Hassan ka jino ne humain aik islamic platform dia ap sub se guzarish he k jaldi join kr.

  4. #4
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    وعلیکم السلام جناب
    جی بلکل بہت اچھی سوشل سائٹ آپ نے شئیر کی ہے۔ایسی پاکستانی سائٹس کو شئیر لازمی کرنا چاہیے۔
    اکاؤنٹ بنا لیا ہے اور آپ کو ریکوسٹ بھی سینڈ کر دی ہے۔

  5. #5
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    9th August 2023 @ 04:14 PM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    56,449
    Thanked
    294

    Default

    nice sharing

  6. #6
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post
    وعلیکم السلام جناب
    جی بلکل بہت اچھی سوشل سائٹ آپ نے شئیر کی ہے۔ایسی پاکستانی سائٹس کو شئیر لازمی کرنا چاہیے۔
    اکاؤنٹ بنا لیا ہے اور آپ کو ریکوسٹ بھی سینڈ کر دی ہے۔
    آئی ڈی کیا ہے؟
    اور کس چیز کی ریکویسٹ بھیجی ہے؟
    میں ابھی زیادہ وقت تو نہیں دے پایا اور ابھی اس کو سمجھنا بھی ہے۔

  7. #7
    Mazhar A B is offline Member
    Last Online
    29th January 2019 @ 06:47 PM
    Join Date
    11 Apr 2018
    Location
    Hala New
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    176
    Threads
    32
    Thanked: 1

    Default

    Bhai Es Main Ye Wallet Kis Kam Ka Hai?

  8. #8
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Mazhar A B said: View Post
    Bhai Es Main Ye Wallet Kis Kam Ka Hai?
    اس والٹ میں آپ کی کرنسی موجود ہوتی ہے۔
    جب آپ سائن ان کرتے ہیں تو آپ کو پانچ ڈالر ملتے ہیں۔
    جو اسی والٹ میں ہوتے ہیں۔ آپ اس کرنسی کو اپنی پوسٹ لگانے کے لئے استعمال کر سکتے ہیں۔

  9. #9
    Mazhar A B is offline Member
    Last Online
    29th January 2019 @ 06:47 PM
    Join Date
    11 Apr 2018
    Location
    Hala New
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    176
    Threads
    32
    Credits
    -4,454
    Thanked: 1

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    اس والٹ میں آپ کی کرنسی موجود ہوتی ہے۔
    جب آپ سائن ان کرتے ہیں تو آپ کو پانچ ڈالر ملتے ہیں۔
    جو اسی والٹ میں ہوتے ہیں۔ آپ اس کرنسی کو اپنی پوسٹ لگانے کے لئے استعمال کر سکتے ہیں۔
    Jab Ye Khatam Hojae gi To Phr Kahan Se ae Gi?

  10. #10
    m jahanzaib is offline Junior Member
    Last Online
    9th February 2020 @ 10:41 PM
    Join Date
    19 Oct 2015
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    8
    Threads
    1
    Credits
    110
    Thanked
    0

    Default

    Bhai 5$ to nai milly sign up ke

  11. #11
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote m jahanzaib said: View Post
    Bhai 5$ to nai milly sign up ke
    ڈئیر ممبر جب آپ سائن ان کر لیں گے تو آپ کو مین سکرین پر اس طرح کا والٹ کا نشان نظر آئے گا۔ اس پر کلک کریں۔

    Name:  397C5FE2-773F-41B7-9563-59A7EB94E267.jpg
Views: 474
Size:  36.3 KB

    اس کے بعد ایک اور ونڈو کھلے گی اس میں آپ نے کوئی سے چھ ہندسے لکھنے ہیں جو آپ کے والٹ کا پاسورڈ ہو گا ۔ لکھنے کے بعد اینٹر دبا دیں۔
    اور اپنا پاسورڈ یاد رکھیں۔

    Name:  6BF378B5-0F19-4AC1-957D-0E0B7106B787.jpg
Views: 475
Size:  26.9 KB

    اس کے بعد آپ کو آپ کے والٹ میں
    Spendable
    میں پانچ ڈالر نظر آئیں گے۔ جن کو آپ اپنی پوسٹ پبلک میں لگانے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔

    Name:  126E4708-6A22-4065-98A2-3DC1BD52E757.jpg
Views: 474
Size:  71.5 KB

    جب آپ کو پانچ ڈالر نظر آ جائیں تو بتا دینا۔
    Last edited by Shaheen Latif; 18th July 2018 at 02:55 PM.

  12. #12
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Mazhar A B said: View Post
    Jab Ye Khatam Hojae gi To Phr Kahan Se ae Gi?

    جب آپ کی پوسٹس پر لائک اور ویو آئیں گے تو آپ کو ان کے بھی پیسے ملیں گے جو آپ کی ارننگ میں جمع ہوتے جائیں گے۔ آپ ان کو سپینڈ ایبل میں ٹرانسفر کر سکتے ہیں۔ باقی تمام تفصیل آپ کو مختلف پوسٹس میں مل جائے گی۔

    Name:  Socioon.jpg
Views: 413
Size:  71.0 KB
    Last edited by Shaheen Latif; 18th July 2018 at 02:58 PM.

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. social media all sim pkgs
    By Waseemkhan13 in forum General Mobile Discussion
    Replies: 29
    Last Post: 23rd December 2014, 05:48 PM
  2. Social media Likes
    By nazimali1986 in forum Website Reviews
    Replies: 9
    Last Post: 27th August 2014, 10:39 PM
  3. Answered Social Media Options.
    By kamranshahr in forum Tajaweez aur Shikayat
    Replies: 1
    Last Post: 8th February 2014, 05:00 PM
  4. Well Done Pakistani Media? Boht Acha Pakistani Media
    By Mohammed Ishaq in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 7
    Last Post: 20th November 2009, 12:14 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •