Page 17 of 21 FirstFirst ... 714151617181920 ... LastLast
Results 193 to 204 of 251

Thread: ITDunya Magazine August 2012

  1. #193
    Isma Muneer's Avatar
    Isma Muneer is offline Senior Member+
    Last Online
    19th April 2020 @ 02:15 AM
    Join Date
    18 Oct 2009
    Location
    lhr
    Age
    33
    Gender
    Female
    Posts
    5,954
    Threads
    244
    Credits
    1,014
    Thanked
    527

    Default

    Quote ~I*Am*Hummad~ said: View Post

    o khaiiiiiiiiiiiiiiiiiiir ye kya ha
    shehzad pa G lagta ha ramzan ka zyada hi asar h gya ha

  2. #194
    Ghalib Awan's Avatar
    Ghalib Awan is offline Advance Member
    Last Online
    14th February 2022 @ 02:55 AM
    Join Date
    01 Feb 2010
    Location
    Hong Kong
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    6,672
    Threads
    187
    Credits
    86
    Thanked
    789

    Default

    Quote ~I*Am*Hummad~ said: View Post

    Quote Shehzad Iqbal said: View Post
    آپ سب کی شبانہ

    اب تمہیں کون بچہ مانے گا، وہ بھی معصوم بچہ !!!!!؛




  3. #195
    Ghalib Awan's Avatar
    Ghalib Awan is offline Advance Member
    Last Online
    14th February 2022 @ 02:55 AM
    Join Date
    01 Feb 2010
    Location
    Hong Kong
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    6,672
    Threads
    187
    Credits
    86
    Thanked
    789

    Default

    Quote Shehzad Iqbal said: View Post
    جی جی پاجی اب لے دس کرتا ہوں ۔
    ہاہاہاہاہاہاہاہاہا


    لے دس پاجی !!!!!؛


  4. #196
    Azuu_69 is offline Junior Member
    Last Online
    25th August 2012 @ 11:35 AM
    Join Date
    10 Aug 2012
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    15
    Threads
    0
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    Amazing & Very Nice.....

  5. #197
    zulfiqar7865's Avatar
    zulfiqar7865 is offline Senior Member+
    Last Online
    27th November 2015 @ 07:58 PM
    Join Date
    15 Dec 2011
    Gender
    Male
    Posts
    6,072
    Threads
    78
    Credits
    0
    Thanked
    244

    Default

    السلام و علیکم
    سب سے پہلے شہزاد بھائی اور نیٹ رائیڈر بھائی کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کہ انہوں نے اپنا قمیتی وقت نکال کر اتنا عمدہ میگزین بنایا اور قوقیر بھائی نےمیگزین ڈیزائن واقع کمال کا بنایا ہے اور باقی تمام مبرز کا شکریہ جہنوں نے اس میگزین میں حصہ لیا اللہ پاک آپ سب کو دن دُگنی اور رات چوگنی ترقی عطا فرمائیں امین.......
    میرے ووٹ یہ ہیں
    1-رمضان اگست اور ہماری ذمہ داری(حماد بھائی)
    2-نقاب کشائی(آئی ایم عینی)
    3-عورت (سید توصیف عباس گیلانی
    )

  6. #198
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Thanked
    1449

    Default

    Quote Net-Rider said: View Post
    لفٹ میں جارہے تھے تو میں نے ان سے پوچھ لیا عامر بھائی
    غالب فلم دیکھی ہے
    ہاہاہاہاہاہاہا۔ کیا یاد دلوا دیا میٹھے میٹھے الفاظ بول کے لوگوں کو جکڑنے والوں کے بارے میں۔

  7. #199
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote Derwaish said: View Post
    اور پا جی آپ کو ایک بات بتاؤں او وہ والے بتاؤں نہیں ہر وقت کھانے کہ نہ سوچا کروں
    یہ میگزین استاد جی نے تیار کیا اور کس طرح کیا یہ وہ ہی جانتے ہیں یا الله رب ال عزت جانتا ہے یہ بات اس لیے بول رہا ہوں کہ اس طرح ان کا ایکسیڈنٹ ہوا تھا اس کے ریکوری کرنا اور پھر ہم سب کے لیے اتنا شاندار میگزین بنانا قابل ستایش بات ہے اس بات پے ہم سب کو ان کا حوصلہ بڑھانا چاہے اور رہا سوال غلطیوں کا توغلطیاں ہو جاتی ہے ہر انسان سے ہوتی ہے ایک تھریڈ بنانے میں ہو جاتی ہے یہ تو ماشاءاللہ سے میگزین ہے اس لیے چھوٹی موٹی غلطیوں کو دار گزر کر دیا کرے اور اگر پھر بھی آپ کو بہت شکوہ ہو تو میگزین ٹیم کو پی ایم پے رابطہ کیا کرے شکریہ

    جزاک الله خیرا






    پا جی آپ کو نہیں کہا سمجھ کر لو متھے کنال دے کر لیکن بٹن چبا کے
    شاواشےےےےےےے۔
    پا جی جنے لیکچر تسی مینوں دیندے او، اینے تے استاد بشیر وی نئی دیندے ہونے۔


    پا جی میں تو پہلے ہی اس بات کا متعدد بار تذکرہ کر چکا ہوں کہ صرف آن لائن ہی نہیں ، پرنٹڈ میڈیا کے میگزینز میں بھی ایسے ایسے بلنڈر ہوتے ہیں کہ توبہ۔ وہ لوگ تو ہوتے بھی پروفیشنل اتنے ہیں کہ ہزاروں روپیہ تنخواہ وی لے رئے ہوندے نے۔ یہ تو عوام کو فری مل رہا ہے۔ اور لکھنے والے فری لکھ رہے ہیں۔
    میں تو خود دو جگہوں پر مختصر دورانئے کے لئے ایڈیٹر کا کام انجام دیا ہے آن لائن۔ پروف ریڈنگ کرنا میرے لئے کوئی مسئلہ نہیں الحمد اللہ۔ لیکن اوور آل کانوں سے دھواں نکلنا شروع ہو گیا تھا۔

  8. #200
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote Basit-king said: View Post
    السلامُ علیکم ۔۔۔

    پورا میگزین پڑھنے کے بعد ہم آج آئے ہیں ۔۔۔

    بہت بہت عمدہ میگزین ترتیب دیا گیا ہے ۔۔۔

    تمام میگزین ٹیم کو میرا سلیوٹ فوجیوں والا۔۔۔

    اور آپ کی ہمت کو سلام!!!!۔۔۔۔۔


    میگزین پڑھ کے پتہ چلا کہ رائٹر کون ہوتا ہے ۔۔۔

    ایک سے بڑھ کے اک تحریر دیکھنے کو ملی ۔۔۔۔

    خاص کر بھائی حماد نے بہت بہت عمدہ تحریر چھاپی ۔۔۔میرا مطبل ہے لکھی ۔۔۔۔

    دل تو چاہتا ہے کہ تینوں ووٹ انہیں دوں ۔۔۔

    لیکن مجھے وہ ڈبہ نظر نہیں آ رہا ۔۔۔۔



    میرا پہلا ووٹ:۔رمضان اگست اور ہماری زمہ داریاں(حماد بھائی )۔
    دوسرا ووٹ:۔یوم آزادی (شہزاد بھائی )۔
    تیسرا ووٹ:۔اپنی ونڈو کو دیجئے وکھرا سٹائیل(خرم پاجی )۔

    باقی سب کی کاوش بہت بہت بہت بہت عمدہ تھی لیکن میرے پاس ووٹ بہت بہت بہت بہت تھوڑے ہیں ۔۔۔
    جی ۔۔۔۔

    آپ کو وارننگ دی جاتی ہے، اتنی محبتیں نہ دیا کریں۔ سمیٹنا مشکل ہو جاتی ہیں۔


    بہت بہت شکریہ پا جی۔
    اللہ پاک آپ کو خوش رکھے۔

  9. #201
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote Ghalib Awan said: View Post


    اب تمہیں کون بچہ مانے گا، وہ بھی معصوم بچہ !!!!!؛



    پا جی میں نے کیا کیا ہے۔
    جو لکھا ہے شہزاد پا جی نے لکھا ہے۔
    لفظ بہ لفظ میں نے درست کوٹ کیا ہے۔
    نہ ہی کوئی لفظ بدلا، نہ ہی آگے پیچھے کیا۔

  10. #202
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote isma muneer said: View Post


    o khaiiiiiiiiiiiiiiiiiiir ye kya ha
    shehzad pa g lagta ha ramzan ka zyada hi asar h gya ha
    عید کے میگزین کے لئے شہزاد پا جی اور ش۔۔۔۔ بہترین ٹاپک ہو سکتا ہے۔

  11. #203
    Silentjan's Avatar
    Silentjan is offline Senior Member
    Last Online
    5th July 2013 @ 03:10 PM
    Join Date
    24 Jun 2010
    Location
    Tarbela
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    13,868
    Threads
    323
    Thanked
    1628

    Default

    Quote ~I*Am*Hummad~ said: View Post


    عید کے میگزین کے لئے شہزاد پا جی اور ش۔۔۔۔ بہترین ٹاپک ہو سکتا ہے۔
    پاجی توڑھا سا خیال رکھیں کہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

  12. #204
    Toqeer Sheikh's Avatar
    Toqeer Sheikh is offline Senior Member
    Last Online
    16th November 2016 @ 03:49 PM
    Join Date
    12 Mar 2011
    Location
    *InSome1Heart*
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    11,842
    Threads
    316
    Thanked
    2918

    Default

    Quote ~I*Am*Hummad~ said: View Post


    شاواشےےےےےےے۔
    پا جی جنے لیکچر تسی مینوں دیندے او، اینے تے استاد بشیر وی نئی دیندے ہونے۔


    پا جی میں تو پہلے ہی اس بات کا متعدد بار تذکرہ کر چکا ہوں کہ صرف آن لائن ہی نہیں ، پرنٹڈ میڈیا کے میگزینز میں بھی ایسے ایسے بلنڈر ہوتے ہیں کہ توبہ۔ وہ لوگ تو ہوتے بھی پروفیشنل اتنے ہیں کہ ہزاروں روپیہ تنخواہ وی لے رئے ہوندے نے۔ یہ تو عوام کو فری مل رہا ہے۔ اور لکھنے والے فری لکھ رہے ہیں۔
    میں تو خود دو جگہوں پر مختصر دورانئے کے لئے ایڈیٹر کا کام انجام دیا ہے آن لائن۔ پروف ریڈنگ کرنا میرے لئے کوئی مسئلہ نہیں الحمد اللہ۔ لیکن اوور آل کانوں سے دھواں نکلنا شروع ہو گیا تھا۔

    بالکل ٹھیک کہا
    میگزین پر مشتمل تمام ٹیم ایک بڑا عظیم کام فی سبیل اللہ کر رہی ہے
    اور رائیڈر بھائی یہ ذمہ داری بخوبی احسن طریقے سے ادا کرر ہے ہیں
    اللہ اُن تمام بھائی بہنوں کو اجر دے گا جو میگزین سے منسلک ہیں

Page 17 of 21 FirstFirst ... 714151617181920 ... LastLast

Similar Threads

  1. ITDunya Magazine August 2013
    By Net-Rider in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 80
    Last Post: 3rd September 2013, 04:59 PM
  2. ITDunya Magazine August 2011
    By Doctor_rana in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 116
    Last Post: 3rd March 2012, 10:46 PM
  3. itdunya ko dil sy 14 august mubarak
    By babby in forum 14 August 2023.....Independence Day
    Replies: 6
    Last Post: 14th August 2011, 05:19 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •