Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 24

Thread: مختلف کلاؤڈ سروسز کو ایک ہی جگہ سے مینیج کر&am

  1. #1
    Join Date
    18 Aug 2011
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    434
    Threads
    37
    Credits
    1,770
    Thanked
    26

    Default مختلف کلاؤڈ سروسز کو ایک ہی جگہ سے مینیج کر&am



    آپ میں سے اکثر لوگ کسی نہ کسی کلاؤڈ سروس کا استعمال کرتے ہوں گے کہ اپنی قیمتی دستاویزات , تصاویر وغیرہ کو محفوظ رکھنے کا یہ بہترین طریقہ ہے.
    لیکن اگر آپ کو انہیں ذیادہ محفوظ بنانا ہے تو اس کے لیے آپ کو انہیں ایک سے ذیادہ سروسز پر اپ لوڈ کرنا ہو گا تاکہ اگر ایک سروس بند یا ہیک ہو بھی جائے تو آپ کا ڈیٹا محفوظ رہے.
    لیکن بار بار اپ لوڈ کرنے میں وقت اور انٹرنیٹ ضائع ہوتا ہے.
    اس مسئلےکا حل ہے "ملٹ کلاؤڈ"


    یہ سائٹ مختلف سروسز کو ایک جگہ جمع کر دیتی ہے جہاں آپ ایک سروس سے دوسری سروس بہ آسانی فائلیں کاپی یا موو کر سکتے ہیں.


    بس سائٹ پر رجسٹر ہوں, اور ایڈ کلاؤڈ والے بٹن کے ذریعے اپنی سروسز کو شامل کرتے جائیں.
    اس پر فی الحال گوگل ڈرائیو, ڈراپ باکس, میڈیا فائر, میگا, ایمازون ڈرائیو, اے ڈرائیو, گوگل فوٹوز, فلکر سمیت ان جیسی بہت سی سروسز دستیاب ہیں.


    مذید خصوصیات مندرجہ ذیل ہیں.

    فری یوزرز دو ٹیرا بائٹ تک کا ڈیٹا سروسز کے درمیان کاپی یا موو کر سکتے ہیں.

    ہر سروس پر موجود فائلز کو مینیج کر سکتے ہیں.

    فائلز کو ایک شیڈیول کے تحت سنک کر سکتے ہیں.

    سب سے بڑھ کر یہ کہ آپ ان سروسز پر بھی جو کہ آن لائن اپ لوڈ کی سہولت نہیں فراہم کرتیں, انٹرنیٹ لنک کے ذریعے فائلیں اپ لوڈ کر سکتے ہیں.


    تو پھر دیر کس بات کی؟
    فورا اس ایڈریس پر جاکر رجسٹر ہوں اور ایک سروس سے کئی کے مزے اڑائیں.

    http://multicloud.com



    ذیل میں کئی کلاؤڈ سروسز پر رجسٹر ہونے کے لیے لنک دیے جا رہے ہیں.

    ڈراپ باکس

    https://dropbox.com
    میڈیا فائر

    https://mediafire.com
    ون ڈرائیو

    https://onedrive.live.com


    پی کلاؤڈ

    https://pcloud.com

    Sent from my QMobile i6i using Tapatalk


    Last edited by stranger420; 19th April 2018 at 02:59 PM.

  2. #2
    Join Date
    18 Aug 2011
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    434
    Threads
    37
    Credits
    1,770
    Thanked
    26

    Default

    پچاس ویوز اور تبصرہ ایک بھی نہیں؟؟
    یہ تو کھلا تضاد ہوا...

    Sent from my QMobile i6i using Tapatalk

  3. #3
    newyeti is offline Senior Member+
    Last Online
    19th October 2023 @ 04:32 PM
    Join Date
    20 Oct 2015
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    251
    Threads
    35
    Credits
    1,752
    Thanked
    7

    Default

    very nice mein apna important data cloud storage pe hi rakhta hun is ok zaror check karoun ga

  4. #4
    Join Date
    18 Aug 2011
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    434
    Threads
    37
    Credits
    1,770
    Thanked
    26

    Default

    Quote newyeti said: View Post
    very nice mein apna important data cloud storage pe hi rakhta hun is ok zaror check karoun ga
    شکریہ.
    اس سے مجھے تو فائلیں ادھر ادھر کرنے میں بہت آسانی ہوتی ہے.

    Sent from my QMobile i6i using Tapatalk

  5. #5
    MaJid_KTK is offline Senior Member+
    Last Online
    17th November 2019 @ 11:09 PM
    Join Date
    22 Sep 2016
    Location
    Islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    123
    Threads
    70
    Credits
    904
    Thanked
    4

    Default

    samjh nei ayi iski,,..

  6. #6
    saqib1397 is offline Senior Member+
    Last Online
    4th August 2018 @ 02:36 PM
    Join Date
    03 May 2018
    Location
    Islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    61
    Threads
    0
    Credits
    283
    Thanked: 1

    Default

    thanks

  7. #7
    JunaidManzoor is offline Member
    Last Online
    26th September 2021 @ 03:58 PM
    Join Date
    27 Mar 2018
    Location
    Lahore
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    68
    Threads
    11
    Thanked
    2

    Default

    Thankxs Aloot

  8. #8
    Join Date
    18 Aug 2011
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    434
    Threads
    37
    Credits
    1,770
    Thanked
    26

    Default

    Quote MaJid_KTK said: View Post
    samjh nei ayi iski,,..
    یہ ایک ایسی سروس ہے جو مختلف کلاؤڈ سروسز پر موجود فائلوں کو ایک سروس سے دوسری سروس پر کاپی یا موو کرنے کی سہولت دیتی ہے.
    یعنی آپ کو بار بار اپ لوڈ نہیں کرنا پڑتا.


    Quote saqib1397 said: View Post
    thanks

    Quote JunaidManzoor said: View Post
    Thankxs Aloot
    پسند کرنے کا شکریہ.

    Sent from my QMobile i6i using Tapatalk

  9. #9
    Join Date
    14 Mar 2018
    Gender
    Male
    Posts
    19
    Threads
    3
    Thanked
    0

    Default

    nice

  10. #10
    Join Date
    18 Aug 2011
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    434
    Threads
    37
    Credits
    1,770
    Thanked
    26

    Default

    Quote friends4me4u said: View Post
    nice
    شکریہ.
    اس کا فائدہ یہ ہے کہ بندہ بار بار اپ لوڈ سے بچ جاتا ہے.
    مثلاً.
    آپ نے ایک جی بی کی تصاویر ڈراپ باکس پر اپ لوڈ کیں, تصاویر بہت اہم ہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ ان کا ایک اور آن لائن بیک اپ بھی ہو.
    عام طور پر اس کے لیے آپ کو دوسری سروس پر پھر سے اپ لوڈ کرنا پڑے گا لیکن ملٹ کلاؤڈ سے آپ براہ راست ڈراپ باکس پر موجود فائلیں مطلوبہ سروس پر کاپی کر سکتے ہیں.

    تو آج ہی دیے گئے لنکز سے مختلف سروسز پر رجسٹر ہو کر آپنے آن لائن ڈیٹا کو اور محفوظ بنائیں.

    Sent from my QMobile i6i using Tapatalk

  11. #11
    Join Date
    21 Dec 2008
    Location
    Faisalabad
    Age
    41
    Gender
    Male
    Posts
    2,588
    Threads
    104
    Credits
    4,372
    Thanked
    173

    Default

    Bohut Zabardast Janab . Im using it


    Quote stranger420 said: View Post


    آپ میں سے اکثر لوگ کسی نہ کسی کلاؤڈ سروس کا استعمال کرتے ہوں گے کہ اپنی قیمتی دستاویزات , تصاویر وغیرہ کو محفوظ رکھنے کا یہ بہترین طریقہ ہے.
    لیکن اگر آپ کو انہیں ذیادہ محفوظ بنانا ہے تو اس کے لیے آپ کو انہیں ایک سے ذیادہ سروسز پر اپ لوڈ کرنا ہو گا تاکہ اگر ایک سروس بند یا ہیک ہو بھی جائے تو آپ کا ڈیٹا محفوظ رہے.
    لیکن بار بار اپ لوڈ کرنے میں وقت اور انٹرنیٹ ضائع ہوتا ہے.
    اس مسئلےکا حل ہے "ملٹ کلاؤڈ"


    یہ سائٹ مختلف سروسز کو ایک جگہ جمع کر دیتی ہے جہاں آپ ایک سروس سے دوسری سروس بہ آسانی فائلیں کاپی یا موو کر سکتے ہیں.


    بس سائٹ پر رجسٹر ہوں, اور ایڈ کلاؤڈ والے بٹن کے ذریعے اپنی سروسز کو شامل کرتے جائیں.
    اس پر فی الحال گوگل ڈرائیو, ڈراپ باکس, میڈیا فائر, میگا, ایمازون ڈرائیو, اے ڈرائیو, گوگل فوٹوز, فلکر سمیت ان جیسی بہت سی سروسز دستیاب ہیں.


    مذید خصوصیات مندرجہ ذیل ہیں.

    فری یوزرز دو ٹیرا بائٹ تک کا ڈیٹا سروسز کے درمیان کاپی یا موو کر سکتے ہیں.

    ہر سروس پر موجود فائلز کو مینیج کر سکتے ہیں.

    فائلز کو ایک شیڈیول کے تحت سنک کر سکتے ہیں.

    سب سے بڑھ کر یہ کہ آپ ان سروسز پر بھی جو کہ آن لائن اپ لوڈ کی سہولت نہیں فراہم کرتیں, انٹرنیٹ لنک کے ذریعے فائلیں اپ لوڈ کر سکتے ہیں.


    تو پھر دیر کس بات کی؟
    فورا اس ایڈریس پر جاکر رجسٹر ہوں



  12. #12
    Join Date
    18 Aug 2011
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    434
    Threads
    37
    Credits
    1,770
    Thanked
    26

    Default

    Quote loyal_cupid said: View Post
    Bohut Zabardast Janab . Im using it
    پسند کرنے کا شکریہ.
    ویسے آپ کون کون سی سروسز اس کے ذریعے استعمال کر رہے ہیں؟؟

    Sent from my QMobile i6i using Tapatalk

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 29
    Last Post: 18th November 2020, 08:56 PM
  2. آپ مختلف گیمز ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں
    By ABBASI125 in forum General Discussion
    Replies: 20
    Last Post: 31st May 2013, 09:14 PM
  3. Replies: 3
    Last Post: 19th October 2011, 10:49 AM
  4. Replies: 7
    Last Post: 7th February 2010, 01:48 AM
  5. Replies: 0
    Last Post: 12th January 2010, 12:53 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •