واہ قبلہ بڑے حکیم صاحب کیا بات ہے آپ نے بہت خوب حکیم اور چیلے
کی بات کی آپ نے لیکن قبلہ ذرا یہ بتائیے کہ ہم کہاں کے فرشتے
ہوسکتے ہیں کہ آپکے دل کا بھید جان لیتے کہ یہ کسی اور
کے لئے بنوارہے ہیں آپ جناب اعلی براہ کرم وضاحت کردیا کیجئے
تاکہ ہم کو بھی شاک نہ لگے کہ حکیم قبلہ بڑے حکیم صاحب
حکمت چھوڑ کر کچھ اور کرنے لگے شاید؟؟؟؟
لیکن کوئی مسئلہ نہیں اپنے لئے بھی آپ جلد ہی بنوالیں گے کیونکہ
جیسا کہ آپ نے فرمایا کہ
یہ ماجرا ہے موبائل شاپ کے بورڈکا
ویسے آج کل میں خود بھی موبائل ریپیرنگ کا کام کررہا ہوں
Bookmarks